English to Urdu Translation
1. | The opener [ a l - f a t t a h ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لفَتَّا حُ ، قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ جگَہوں پر پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ، سباَ کی ۲٦ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ } ہم سب کو فراہم کرے گا، عدل کرے گا ۔ وُہ ہر طرح سے چھُڑانے والا اور ہمہ دان ہے۔: خُدا تعالے کے اس صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرنے والی دیگر آیات یہ ہیں:۔ سُورۃ، فاطر، کی دُوسری، الانعام ، کی ۱۲۵ ویں ، اور الاعراف ، کی ۸۹ ویں آیت۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.