English to Urdu Translation
1. | The originator [ a l - m u b d i ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لمُبدیِیُ ، {بانی ، اِبتدا کرنےوالا ، بُنیاد رکھنے والا} قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلبرُوج کی ۱۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک، اللّہ تعالیٰ وُہ ہے جو زِندگی کا بانی اور زِندگی کا بحال کرنے والا ہے۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ الَنحل کی ۸ ویں ، العنکبُوت کی ۲۰ ویں ، اور الانبیاء کی ۳۰ ویں آیت بھی اللّہ تعالیٰ کے اسی صِفاتی نام کی نُمائندہ ہیں۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.