English to Urdu Translation
1. | The protector [ a l - m u h a y m i n ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لمُھَیمِّنُ ، خُدا تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ، ا لحَشرَ کی ۲۳ ویں آیت یوُں ہے کہ : وُہ سُلطان اَ لاقدّوس ، الَسّلاَمُ ، سراپا وفادار اور ا لمُھَیمِنُ { مُحا فِظ } ہے۔: اس کے عِلاوہ درج ذیل آیات بھی ا للہّ تعالیٰ کی اسی صِفت کی ترجمان ہیں۔ سُورۃ ،ھُو د ، کی ۵٦ ، سُورۃ ا لمَائدہ کی ٤۸ ویں ، اور سُورۃ ، ا لز لزلۃ کی ۷ ویں اور ۸ ویں آیات ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.