English to Urdu Translation


1.The restorer [ a l - m u `e e d ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
الَمُعیِدُ ، { بحال کرنے والا } قُرانِ پاک میں احادیِثِ نبوی ﷺ [ الَبُخاری ، مُسلم ]کے علاوہ تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالٰی کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ الَبرُوج کی ۱۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک ، اللّہ تعالٰی وُہ ہے جو ہر شَے کا بانی ہے اور دوبارہ زِندگی کو بحال کرنے والا ہے ۔: نیز ، سُورۃ الَرُوم کی ۱۱ ویں ، الانبیاء کی نمبر ۱۰٤ ، اور الاسراء کی ٤۹ تا ۵۱ آیات بھی اللہ تعالٰی کے اسی صِفاتی نام کی نُما ئیندگی کرتی ہیں۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.