English to Urdu Translation
1. | The self-sufficient [ a l - g h h a n i ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لغَنّییُ ، { خُود کفیِل ، سراپا کفیِل ، اَ لکریم ، اَ لکفیِل و اَلمجیِد } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو اَ لکریم کا نَعم اَ لبدَل ہے۔ سُورۃ مُحمَد ﷺ کی ۳۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شَک ، اللّہ تعالیٰ کو تُمہاری ضرُورت نہیں ہے ، لیکن تُمہیں اللّہ تعالیٰ کی ضرُورت ہے ۔: سُورۃ اَ لنمل کی ٤۰ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک ، اللّہ تعالیٰ سراپا خُود کفیِل اور فِّیاض ہے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ لُقمان کی ۲٦ ویں ، یُونس کی ٦۸ ویں ، اَ لعنکبُوت کی چھَٹی ، اور بقرہ کی ۲٤۵ ویں ۔ یہ تُمام آیات اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.