English to Urdu Translation


1.The clear proof [ the clear evidence ] ... al-baiyyinaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ ا لَبَیّنِۃَ ، قُرانِ پاک کی اٹھانو ویں [ ۹۸ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کے زمانہء نزُول کے بارے میں مُختلِف مکاتیبِ فکر اپنی اپنی آراء رکھتے ہیں۔ بعض کی نظر میں یہ اِبتدائی مدنی سُورۃ اور بعض کی نظر میں آخری مکّی سُورۃ ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ وحّی کی رات بلا شُبہ مُتبَّرک و مُبارک ہے، کیونکہ اس کی شہا دت صاف اور واضح ہے۔ یہ سُورۃ آٹھ آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.