English to Urdu Translation
| toto%20coelo found in 24 words. | ||
| 1. | Tackle | n. 1. بھاری چیزیں چڑھانے اور اتارنے کی ایک کل۔ آلہٴ جر ثقیل۔ رسہ چرخی 2. سامان حرب۔ ہتھیار۔ سلح 3. جہاز کی رسی وغیرہ۔ کیل کانٹا۔ اسباب۔ اوکھر۔ راچھ v. a. 1. رسی لگانا 2. گھوڑے کو جوتنا 3. پکڑنا۔ سنبھالنا۔ سلجھانا۔ نبٹنا n. 1. جہاز رانی کا سامان یا اسباب 2. اوزار۔ ساز و سامان۔ چرخیوں کا سلسلہ 3. جوت Noun مختلف قسم کے کاموں یا کھیلوں کے لیے ضروری سازوسامان ۔ پُلی ۔ کیل کانٹا ۔ |
| 2. | Tassel | n. 1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے 2. بوندا۔ چنور 3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ Noun چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔ |
| 3. | Teasel | n. ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو |
| 4. | Tediously | adv. اکتانے یا طبیعت نہ لگنے کے طورپر۔ بطور سمع خراشی۔ تکلیف دہ طور پر۔ Adverb ناگوار پن سے ۔ تکلیف دہ طور پر ۔ |
| 5. | Teocalli | Noun انڈین معبد ۔ میکسیکو اور وسطی امریکا کے قدیم باشندوں کا معبد ۔ جو عام طور پر مخروطی بنیاد پر استوار ہوتا ہے ۔ |
| 6. | Tequila | Noun میکسیکو کی امریکی صِبر سے کشید کی ہوئی شراب ۔ صِبر یا ایلوا کا پودا ۔ |
| 7. | Tetchily | Adverb چڑچڑے پن سے ۔ جھلا کر ۔ |
| 8. | Texila | Noun, Name, Geology, Archiology, Historical پاکستان، راولپنڈی سے 22 میل دور ، بجانب شمال مغرب ، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا ۔ اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہلم کے کنارے پہنچا۔ باختر کے یونانی حکمرانوں دیمریس نے 190 ق م گندھارا کا علاقہ فتح کرکے ٹیکسلا کو اپنا پایہ تخت بنایا ۔ مہاراجا اشوک اعظم کے عہد میں بھی اس شہر کی رونق پورے عروج پر تھی ، اس شہر کے کئی مقامات کو 1980ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کیا گیا |
| 9. | Thetical | adj. مقرر۔ دھرا۔ قائم۔ ٹھیرایا۔ قطعی۔ مسلم |
| 10. | Thetically | Adverb اصولی طور پر ۔ غیر تاکیدی جزو لفظ کی رو سے ۔ |
| 11. | Thiazole | Noun تھایا زول ۔ بے رنگ رقیق مادہ ۔ جو سخت بو دار ہوتا ہے ۔ |
| 12. | Thickly | adv. بہ تواتر۔ گہرا۔ گاڑھا۔ گنجان Adverb گھنا گھنا ۔ موٹی تہ میں ۔ بیٹھی ہوئی آواز میں ۔ لگا تار ۔ |
| 13. | Thiokol | Noun کیمیائی طریقے سے بنے ہوئے ہولی سلفانڈ ربر کی کوئی قسم ۔ |
| 14. | Tickle | v. a. 1. گدگدانا۔ سہلانا۔ 2. ہنسانا۔ خوش کرنا Verb گُدگُدانا ۔ بڑی نرمی کے ساتھ چُھونا ۔ خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا ۔ |
| 15. | Toggle | n. کہنی جوڑ Noun میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔ |
| 16. | Tooth shell | Noun نلکی دار گھونگھے والا صدفہ ۔ گھونگا ۔ گھونگھے کا خول ۔ |
| 17. | Toto coelo | n. ساتوں آسمان۔ بعد القطبین۔ ساری خدائی |
| 18. | Touchhole | n. توپ کے پیالے کا سوراخ Noun رنجک سوراخ ۔ پرانے زمانے کی توپ کے مسالے کا سوراخ جس میں رنجک رکھ کر توپ چلاتے ہیں ۔ |
| 19. | Touchily | adv. تنک مزاجی سے۔ زود رنجی سے Adverb زود رنجی سے ۔ تُنک مِزاجی سے ۔ |
| 20. | Toughly | Adverb سختی سے ۔ مضبوطی سے ۔ اکھڑ پن ۔ |
| 21. | Tousel | Verb درہم برہم کر دینا ۔ بکھیر دینا ۔ اُلجھا دینا ۔ |
| 22. | Toxically | Adverb زہر کی طرح ۔ سمّی طور پر ۔ |
| 23. | Tussle | n. کشمکش۔ گتھم گتھا۔ مقابلہ۔ لڑائی Verb جھَگَڑنا ۔ ہاتھا پائی کَرنا ۔ گُتھَم گھُتا ہونا ۔ کُشتی کَرنا ۔ |
| 24. | Two-cycle | Noun دو دَوری اِنجَن ۔ دَروں احتراقی اِنجَن میں ایک دَور جِس کے دو پِسٹنوں میں سے ایک پِسٹَن کی ضَرب عملی ہوتی ہے ۔ |
| toto%20coelo found in 24 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.