English to Urdu Translation

touch found in 38 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Touchilyadv.
تنک مزاجی سے۔ زود رنجی سے
Adverb
زود رنجی سے ۔ تُنک مِزاجی سے ۔
27.Touchinessn.
زود رنجی۔ تنک مزاجی۔ چڑچڑا پن
Noun
زود حسی ۔ زود رنجی ۔ تُنک مِزاجی ۔ تُند خوئی ۔
28.Touchinessesn.
زود رنجی۔ تنک مزاجی۔ چڑچڑا پن
Noun
زود حسی ۔ زود رنجی ۔ تُنک مِزاجی ۔ تُند خوئی ۔
29.Touchingprep.
بابت۔ حق میں۔ نسبت
adj.
جگر سوز۔ رقت انگیز۔ دل گداز
Adjective
متاثر کن ۔ دلگداز ۔ دل پر اثر کرنے والا ۔ جگر سوز ۔ الم ناک ۔
v. a.
1. چھونا۔ ہاتھ لگانا
2. مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
3. پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
4. علاقہ یا سروکار رکھنا
5. تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
6. ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
7. نرم کرنا۔ ملائم کرنا
8. لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
9. کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
10 اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
11 چھیڑنا۔ بجانا
12 دل پر اثر کرنا
13 تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
14 جھاڑنا۔ آنکنا
n.
1. چھوت۔ پرسنگ
2. قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش
3. تعشق۔ تاثیر
4. محبت۔ جوش دل۔ جذبہ
5. پھبتی۔ پھبن
6. لعنت ملامت۔ لعن طعن
7. قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل
8. خط و خال۔ چہرے کا انداز
9. تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار
10 اشارہ۔ سین۔ ایما
11 کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت
12 انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ
Verb
چھونا ۔ مس کرنا ۔ انگلی کو کسی چیز پر رکھنا ۔ کسی چیز سے لمس پیدا کرنا ۔
30.TouchinglyAdverb
پر اثر طریقے سے ۔ رقت انگیز طریقے سے ۔
31.TouchingnessNoun
رقت انگیزی ۔ دل گدازی ۔
32.TouchlineNoun
{رگبی اور سوکر کے کھیلوں میں } اطراف کی لکیروں میں سے کوئی ایک ، جو کھیل کے میدان کی حد بندی کرے ۔
33.TouchmarkNoun
نشان جو اصلی جِست کے ظروف پر لگایا جاۓ اور جس سے صانع کی نشان دہی ہو ۔
34.Touchmenotn.
بلساں۔ چھوئی موئی۔ لاجونتی
35.Touchstonen.
کسوٹی۔ معیار۔ محک
Noun
کسوٹی ۔ عیار ۔ پتھر جس پر سونے اور چاندی کو رگڑ کر پرکھا جاۓ ۔
36.Touchstonesn.
کسوٹی۔ معیار۔ محک
Noun
کسوٹی ۔ عیار ۔ پتھر جس پر سونے اور چاندی کو رگڑ کر پرکھا جاۓ ۔
37.Touchwoodn.
پرانی لکڑی جو جلد آگ پکڑ لے
Noun
قُو ۔ چوب سوختہ ۔ بھری بھری لکڑی ۔ لکڑی کا سوختہ ۔
38.Touchyadj.
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ جھلا۔ تند خو۔ آتش مزاج۔ چھوئی موئی
Adjective
زود رنج ۔ زود حس ۔ تُنک مِزاج ۔ تُند خُو ۔
touch found in 38 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.