English to Urdu Translation

trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Transientsadj.
سریع الزوال۔ چنچل۔ جلد گزر جانے والا۔ شتاب۔ سرسری
Adjective
مُستعجَل ۔ ناپائیدار ۔ عارضی ۔ زُود گُزر ۔ وقتی ۔ آنی جانی ۔
127.TransilientAdjective
جَستی ۔ عابر ۔ جَلدی سے ایک حالت سے دُوسری حالت تک جانے والا ۔ مُستعجل ۔
128.TransilluminateVerb
اندر سے روشنی گُزارنا ۔ دروں ضوفگنی کرنا ۔ دَر تَنویری کرنا ۔
129.TransilluminationNoun
دروں ضوفگنی ۔ دَرتنویری ۔
Noun
تَنویر عبُوری ۔ تَشخیصی مَقَاصَد کے لیے خالی جَگہوں میں سے روشنی کا گُزَر
130.TransirrigationNoun
تَشخیصی پَنکچَر ۔ تَشخیص کے لیے کِسی عُضلَہ یا بافت کو پَنکچَر کَرنا
131.TransistorNoun
ٹرانسِسٹر ۔ نیم موصَل جیسے جَرمینیئم اور سِلیکان اِستعمال کرنے والا آلہ جو بَرقیرہ نلی کا کام انجام دیتا ہے ۔
132.TransistorizeVerb
ٹرانسِسٹر بہم پہُنچانہ ۔ ٹرانسِسٹر ڈیزائن کَرنا ۔
133.Transitn.
1. روانگی۔ گزار
2. راستہ۔ راہ
3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا
Noun
گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔
134.Transit instrumentNoun
آلہ عبُور ۔ دُور بین نِصفُ النہار ۔ زاویہ گیر ۔ تھیوڈو لائٹ ۔
135.Transitedn.
1. روانگی۔ گزار
2. راستہ۔ راہ
3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا
Noun
گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔
136.Transitingn.
1. روانگی۔ گزار
2. راستہ۔ راہ
3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا
Noun
گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔
137.Transitionn.
1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان
2. روانگی۔ مرور۔ عبور
3. لے کا بدلنا
4. گریز۔ علیحدگی
Noun
عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔
138.TransitionalAdjective
عبُوری ۔ تَغیّر پذیر ۔ عارضی ۔ تَغیّر و تَبدّل سے مُتعلّق ۔
139.TransitionallyAdverb
عارضی طور پَر ۔ تَغیّر پذیر طور پَر ۔
140.Transitionedn.
1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان
2. روانگی۔ مرور۔ عبور
3. لے کا بدلنا
4. گریز۔ علیحدگی
Noun
عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔
141.Transitioningn.
1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان
2. روانگی۔ مرور۔ عبور
3. لے کا بدلنا
4. گریز۔ علیحدگی
Noun
عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔
142.Transitionsn.
1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان
2. روانگی۔ مرور۔ عبور
3. لے کا بدلنا
4. گریز۔ علیحدگی
Noun
عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔
143.Transitiveadj.
متعدی۔ سکرمک
Adjective
{گرامر} مَروری ۔ مُتعدی ۔ ایسے فعل سے مُتعلّق جِس کا عمَل اپنے فاعل سے تَکملہ تک پہنچے ۔ اِس کے مُکمّل معنی دے ۔
144.TransitivelyAdverb
{فعل} مُتعدّی کے طور پَر ۔
145.TransitivenessNoun
مُتعدّیت ۔ مُتعدّی ہونے کی حالت ۔
146.Transitivesadj.
متعدی۔ سکرمک
Adjective
{گرامر} مَروری ۔ مُتعدی ۔ ایسے فعل سے مُتعلّق جِس کا عمَل اپنے فاعل سے تَکملہ تک پہنچے ۔ اِس کے مُکمّل معنی دے ۔
147.TransitorilyAdverb
عارضی طور پر ۔ غیر مُستقِل طریقے سے ۔ وقتی طور پَر ۔
148.TransitorinessNoun
ناپائیداری ۔ بے بُنیادی ۔ عارضی پَن ۔
149.Transitoryadj.
چند روزہ۔ فانی۔ گزراں۔ عارضی۔ ناپائیدار
Adjective
ہنگامی ۔ چَند روزہ ۔ عارضی ۔ غیر مُستَقِل ۔ ناپائیدار ۔ وقتی ۔
150.Transitsn.
1. روانگی۔ گزار
2. راستہ۔ راہ
3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا
Noun
گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔
trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.