English to Urdu Translation

tread%20water found in 25 words.
1.Tardieradj.
پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5
Adjective
دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔
2.Tartarn.
1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے
2. دانت کا میل
3. تند مزاج شخص۔ ترک
4. تاتاری ترک
Noun
تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔
Noun
وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔
3.Tartern.
لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی
adj.
1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا
2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا
Adjective
تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔
Noun
میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔
4.Territoryn.
1. ملک۔ دیس۔ دیار۔ کشور
2. علاقہ۔ عملداری۔ قلم رو۔ راج
Noun
علاقہ ۔ قلمرو ۔ عملداری ۔ کشور ۔ علاقہ یا صوبہ ۔
5.Tertiaryadj.
تیسرا۔ سوئمی۔ تیسرے درجے کا
Adjective
تیسرا ۔ ثِلاثی ۔ سہ گانا ۔ تیسرے درجے ۔ نمبر یا تیسری ترکیب کا ۔
6.Theater , theatreNoun
تھیٹر ۔ نوٹنکی ۔ ناٹک گھر ۔ منڈوا ۔ ڈرامے
7.Thirty - threeNoun
تینتیس ۔ ۳۳ ۔ بتیس اور چونتیس کے درمیان کا ترتیبی عدد ۔ علامت جو اس سے منسوب ہے ۔
8.Threader چوڑی ساز مشین
Noun
دھاگے یا ڈورے والا ۔ چُوڑی ساز مشین ۔
9.Threadieradj.
نسیلا۔ جس میں سوت ہوں۔ رشتے دار۔ دھاگے کا۔ تار کا
Adjective
دھاگے جیسا ۔ ریشہ دار ۔ جس میں دھاگہ ہو ۔ کمزور ۔ جو بھاری نہ ہو ۔
10.ThwarterNoun
حائل ۔ رکاوٹ ڈالنے والا ۔
11.Tirederadj.
تھکا۔ ہارا۔ تھکا ماندہ
Adjective
تھکا ہارا ۔ محنت کرکے تھکا ہوا ۔ اُکتایا ہوا ۔ ماندہ ۔
12.Titer , titreNoun
عبار ۔ معیاری محلول کی طاقت یا قوت بڑھانے کے لیے کسی شے کا ارتکاز جو مُعاثرہ کے مطابق ہو ۔
13.ToreadorNoun
مصارع الثور ۔ سانڈسے لڑنے والا ۔
14.Torrideradj.
محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ
Adjective
حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔
15.Torturen.
v. a.
Noun
تعذیب ۔ اذیّت ۔ محض ظُلَم ۔ تشدُّد ۔
16.Torturer نہایت تکلیف دہ۔ اذیت رساں
Noun
تعذیب دینے والا ۔ سخت اذیت پہنچانے والا ۔ نہایت نقصان دہ ۔
17.Tradern.
بیوپاری۔ تاجر۔ سوداگر۔ دکاندار
Noun
تاجَر ۔ صَنعت کار ۔ بازارِ حِصَّص کا دلال ۔ تِجارت کرنے والا ۔
18.TraditorNoun
زمانہ اولیٰ کے عیسائی دور کا غدّار ۔ جو اہلِ روما کے تعذیبی دور میں اپنی جان بچانے کے لیے انجیل کے نُسخے اور دُوسری مُقدّس تحریریں دُشمنوں کے حوالے کر دیتا تھا ۔
19.Traitorn.
نمک حرام۔ غدار۔ ادھرمی
Noun
غَدّار ۔ نَمَک حرام ۔ اپنے مُلک سے بَغاوَت کَرنے والا ۔
20.TrattoriaNoun
اطالوی طعام گھَر ۔ ریستوران ۔
21.Tread waterVerb
پانی میں سیدھا کھَڑے رہنا ۔ اِس طرح کے سَر پانی سے باہِر رہے ۔
22.Treadern.
روندنے والا
Noun
چَلنے والا ۔ روندنے والا ۔ قَدَم بَڑھانے والا ۔ کُچَلنے والا ۔
23.Treatern.
ذکر، بیان،‌ضیافت یا علاج کرنے والا
Noun
بَرتاوٴ کَرنے والا ۔
24.Triteradj.
دیرینہ۔ پرانا۔ کہنہ۔ فرسودہ
Adjective
گھَٹیا ۔ فَرسُودَہ ۔ کُہنَہ ۔ مَعمُولی ۔ پُرانا ۔
25.Trottern.
دلکی چلنے والا گھوڑا
Noun
دُلکی چال گھوڑا ۔ گھوڑا جِسے دُلکی چال چَلنے کے لیے پالا گیا ہو اور تَربیت دی گئی ہو ۔
tread%20water found in 25 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.