English to Urdu Translation
| tug%20of%20war found in 8 words. | ||
| 1. | Take affer | متابعت کرنا ۔ نقل کرنا ۔ مشابہ ہونا ۔ قدم بہ قدم ہونا ۔ اسی طرح چلنا یا کرنا ۔ |
| 2. | Take fire | آگ لگنا ۔ بھڑک اٹھنا ۔ سلگ اٹھنا ۔ غصے سے مشتعل یا پیار سے جذباتی ہو جانا ۔ |
| 3. | Take over | Verb ملک سنبھالنا ۔ تحویل میں لینا ۔ ذمے لینا ۔ قبضہ کرنا ۔ |
| 4. | Taxpayer | Noun محصول دہندہ ۔ ٹیکس دہندہ ۔ جو شخص ٹیکس ادا کرتا ہو ۔ |
| 5. | Texas fever | Noun ٹیکساسی بخار ۔ گول بُھنسیوں والا بخار ۔ مویشیوں کو لگ جانے والی بیماری ۔ |
| 6. | Tick fever | Noun چِچڑی بُخار ۔ چچڑی یا جووں کی وجہ سے آدمی یا جانور کا بخار ۔ |
| 7. | Tissue paper | Noun حریری کاغذ ۔ جو نازک چیزوں کو ڈھانپنے اور تصویروں کے اوپر لگانے اور خطوط کی نقل اُتارنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 8. | Tug of war | ٹگ اوف وار ۔ رسہ کشی کا کھيل ۔ Noun رَسّا کَشی ۔ دو ٹیموں کے دَرمیان رَسّا کَشی کا مُقابلَہ ۔ کھَینچ تان ۔ دھَکَم پیل ۔ کھیچَم کھاچا ۔ |
| tug%20of%20war found in 8 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.