English to Urdu Translation

tun found in 50 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.TungsticAdjective
ٹَنگسٹی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
27.Tungstic acidNoun
ٹَنگسٹَن کا تیزاب ۔ زَردی مائل تیزاب جو ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ کو پانی میں مِلا کَر بنایا جاتا ہے ۔ سَفیدی مائل تیزاب ۔
28.TungstiteNoun
دیسی ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ ۔ زَردی مائل سَبز رَنگ کا معدنی عنصَر جو عام طور پَر سَفُوف کی شَکَل میں تَرکیب پایا جاتا ہے ۔
29.TungtreeNoun
ٹَنگ شَجَر ۔ فَرفیوں نَسَل کی جِنس کا کوئی دَرَخت جِس کے بیجوں سے روغَن ٹَنگ نِکالا جاۓ ۔
30.TungusicAdjective
تَنگوی مَشرَقی سائبریا کے مَنگولی نَسَل کے باشِندوں ، تَنگووں کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔
31.Tunicn.
1. کرتا۔ کرتی
2. کھال۔ پوست۔ جھلی
3. پوست۔ چھلکا
Noun
پیراہن ۔ چوغَہ ۔ عبا ۔ لَمبی قَمیض ۔ گون کی طَرح کا چوغَہ ۔
32.TunicaNoun
غُلَاف ۔ کوٹ ۔ غُلَافی جھِلّی
33.TunicateAdjective
غَلاف دار ۔ پوشِش دار ۔ پوست دار ۔ چھوٹے بحری حَبَل ظُہری سے مُتعَلّق ، جِس کے بوری نُما استوانی جِسم پَر موٹی جھِلّی ہوتی ہے ۔ غَلاف پوش ۔
34.TunicatedAdjective
پوست والا ۔ غَلاف والا ۔
35.Tuniclen.
پتلا اور نازک پوست یا چھلکا
Noun
{کلیسیات} پوستینہ ۔ ڈیکن یا پادریوں کا کُرتَہ جو عشاۓ رَبّانی کے وقت پہنا جاتا ہے ۔
36.Tunicsn.
1. کرتا۔ کرتی
2. کھال۔ پوست۔ جھلی
3. پوست۔ چھلکا
Noun
پیراہن ۔ چوغَہ ۔ عبا ۔ لَمبی قَمیض ۔ گون کی طَرح کا چوغَہ ۔
37.Tuningn.
1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا
2. سر۔ لے۔ تان
3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ
4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج
v. a.
1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا
2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا
3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا
Noun
تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔
38.Tuning forkNoun
سُر دو شاخَہ ۔ فولادی دو شاخَہ جو مُرتَعش ہونے پَر مُقررہ اوج کی غنائی آواز پَیدا کَرتا ہے اور سازوں کی تال میل میں رہنُمائی کَرتا ہے ۔
39.TunisianAdjective
تیونسی ۔ شَمالی افریقہ میں جَمہوریہ تیونَس یا اِس کے صَدَر مَقام تیونَس کا یا ہَر دو سے مُتعَلّق ۔
40.Tunneln.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
41.Tunnel reimplatation operationNoun
بَولی مَثانَہ میں یُوریٹَر کی پَیوَند کاری سے ایک اینٹی ریفلَیکس اقدام
42.Tunneledn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
43.TunnelerNoun
سُرَنگیں کھودنے والا ۔ سُوراخ کَرنے والا ۔
44.Tunnelingn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
45.Tunnelledn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
46.TunnellikeAdjective
سُرَنگ کی طَرح ۔ سُرَنگ نُما ۔ سُرَنگ جیسا ۔
47.Tunnellingn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
48.Tunnelsn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
49.Tunniesn.
ایک قسم کی مچھلی
50.Tunnyn.
ایک قسم کی مچھلی
tun found in 50 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.