English to Urdu Translation

tweedle%20dum found in 5 words.
1.TelethonNoun
ٹیلی مجمع ۔ ٹیلی ویژن کا طویل پروگرام ۔ جو عام طور پر خیراتی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی غرض سے نشر کیا جائے ۔
2.Titillationn.
گدگداہٹ۔ چل۔ گدگدی
Noun
گُدگُدی ۔ جُل ۔ گدگُداہٹ ۔
3.TolidineNoun
{کیمیا } ٹولی ڈین ۔ ٹولواین کے بہت سے مشتقات میں سے کوئی مشتق، جن میں سے ایک رنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔
4.ToluidineNoun
ٹولو ایڈین ۔ تین ہم ترکیب امائن میں سے کوئی ایک جو ٹالو این کے مرکبات سے ماخوذ ہو اور ادویہ اور رنگ بنانے کے کام آۓ ۔
5.Tweedle dumNoun
ایک دُوسرے سے تَقریباً مُشابَہ ۔ دو شَخص ، دو گروہ یا دو چیزیں جو ایک ہی جیسی ہوں ۔
tweedle%20dum found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.