English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | Uneventful | Adjective غَیر اہَم ۔ اہَم واقعات کے بَغَیر ۔ سَپاٹ ۔ بِالکُل مَعمُولی ۔ مَعمُولی ۔ |
1002. | Uneventfully | Adverb بَغَیر اہَم واقعات کے ۔ بَغَیر نُمایاں واقعات کے ۔ |
1003. | Uneventfulness | Noun غَیر اہَم ہونے کی حالَت ۔ پھیکا پَن ۔ غَیر اہَم ہونے کی کیفیت ۔ |
1004. | Unexamined | adj. جس کے اظہار نہ لیے ہوں۔ ناآزمودہ۔ بے استفسار۔ بے تحقیق۔ ان جانچا |
1005. | Unexampled | adj. لاثانی۔ بے نظیر۔ بے مانند۔ بے مثل۔ اجوڑ Adjective بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ جِس کی مِثال نہ ہو ۔ جِس کی نَظیر نہ ہو ۔ جِس کا مَساوی نہ ہو ۔ |
1006. | Unexceptionable | adj. ناقابل حجت۔ بے گناہ۔ ناقابل عذر۔ بے عیب۔ بے خطا۔ بے نقص۔ معتبر۔ نردوش۔ معقول۔ بلا تکرار۔ بلا تعرض۔ ناقابل اعتراض Adjective ناقابِلِ اعتراض ۔ بے عیب ۔ بے نَقص ۔ نا اِستَثنا پَذیر ۔ |
1007. | Unexceptionableness | Noun ناقابِلِ اعتراض ہونے کی کیفیت ۔ بے عیبی ۔ عدَم اِستَثنائیت ۔ |
1008. | Unexceptionably | adv. بلا استشنیٰ۔ قطعاً Adverb ناقابِلِ اعتراض طَور پَر ۔ عدَم اِستَثنائی سے ۔ بے عیب طَریقے سے ۔ |
1009. | Unexcised | adj. محصول سے بری |
1010. | Unexclusive | adj. غیر مختص۔ غیر مخصوص |
1011. | Unexclusively | adv. غیر مختص طور پر۔ غیر مخصوص طور پر |
1012. | Unexecuted | adj. ناتمام۔ ادھورا۔ ان کیا۔ بے اجرا۔ بے تکمیل |
1013. | Unexemplary | adj. بے مثال۔ بے ہمتا۔ مثال کے مغائر |
1014. | Unexhausted | adj. بےصرف۔ جو خالی نہ ہو گیا ہو۔ بے تکان۔ تازہ دم |
1015. | Unexpected | adj. غیر مترقب۔ ناگہاں۔ یکایک Adjective غَیر مَتوقع ۔ تَوقع کے خَلاف ۔ جِس کی تَوقع نہ ہو ۔ اچانک ۔ ناگاہ ۔ ناگہاں ۔ |
1016. | Unexpectedly | adv. ناگہاں۔ اچانک۔ یکایک۔ غیر مترقب Adverb غَیر مَتوقع طَور پَر ۔ تَوقع کے خَلاف ۔ اچانک طَور پَر ۔ |
1017. | Unexpectedness | Noun اچانک پَن ۔ ناگہانی ۔ خَلافِ تَوقع ہونے کی حالَت ۔ |
1018. | Unexpensive | adj. جس میں صرف کثیر نہ ہو۔ ارزاں۔ سستا |
1019. | Unexpert | adj. غیر ماہر۔ نا آزمودہ۔ اناڑی |
1020. | Unexpired | adj. غیر منقضیہ۔ ناتمام |
1021. | Unexplainable | adj. ناقابل توضیح۔ جس کی وجہ بیان نہ ہو سکے |
1022. | Unexplored | adj. نامعلوم۔ غیر دریافت Adjective نامَعلُوم ۔ اَن جانا ۔ غَیر دَریافت شُدہ ۔ غَیر تحقیق شُدہ ۔ جُغرافیائی لحاظ سے غَیر تحقیق و تَفتیش شُدہ ۔ |
1023. | Unexposed | adj. پوشیدہ۔ مخفی۔ چھپا۔ گپت |
1024. | Unexpressive | Adjective غَیر بَلیغ انداز ۔ غَیر پُر مَعنی ۔ غَیر موٴثَّر ۔ اِظہار میں مَعنویت کا فُقدان رَکھنے والا ۔ |
1025. | Unexpressively | Adverb غَیر پُر مَعنی طَور پَر ۔ غَیر بَلیغ انداز میں ۔ غَیر موٴثَّر طَور پَر ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.