English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Unclosev. a.
کھولنا۔ ظاہر کرنا
Verb
کھولنا ۔ افشا کَرنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
452.UnclotheVerb
کَپڑے اُتارنا ۔ نَنگا کَرنا ۔ کَپڑوں سے محرُوم کَرنا ۔
453.UnclothedAdjective
نَنگا ۔ بَرہَنہ ۔ بَغَیر کَپڑوں کے ۔
454.Uncloudedadj.
بے ابر۔ صاف۔ نرمل۔ بغیر تاریکی
455.UnclutteredAdjective
صاف سُتھرا ۔ آراستَہ ۔ باتَرتیب ۔ بَغَیر کِسی کُوڑا کَرکَٹ کے ۔
456.UncoilVerb
رَسّے کے لَچّھے کے چَکَّر کھولنا ۔ لَچّھا کھولنا ۔ کُنڈلی کھُلنا ، جَیسے سانپ کی ۔
457.UncoinedAdjective
سِکّہ جو ڈھالا نہ گیا ہو ۔ سِکّہ جِسے ٹَکسال میں بَنایا نہ گیا ہو ۔ جو ایجاد نہ کیا گیا ہو ۔ فِطری حالَت میں ۔ نہ گھَڑا ہُوا ۔
458.Uncolouredadj.
1. بے رنگ
2. بے مبالغہ
459.Uncomeatableadj.
غیر ممکن الحصول
460.Uncomelinessn.
بدصورتی۔ ناموزونی
461.Uncomelyadj.
بدزیب۔ بے ڈول۔ بے موزوں
462.Uncomfortableadj.
بے آرام۔ بے آسائش۔ ناموافق۔ ناگوار۔ ناخوش۔ دکھ دائی
Adjective
غَیر آرام دہ ۔ تَکلیف دہ ۔ بے آرام ۔ بے چین ۔ پَریشان کُن ۔
463.UncomfortablenessNoun
بے چینی ۔ بے آرامی ۔ پَریشانی ۔
464.UncomfortablyAdverb
بے چینی سے ۔ بے آرامی سے ۔ پَریشانی سے ۔
465.Uncommercialadj.
غیر تجارتی۔ خلاف اصول تجارت
466.Uncommitted نا کردہ۔ بن کیا۔ غیر پابند
Adjective
پابَندی سے آزاد ۔ کِسی طَرَح کی وابَستگی سے بے تَعلّق ۔ جِس نے کوئی پیمان نہ کیا ہو ۔ ناوابَستَہ ۔
467.Uncommonadj.
کمیاب۔ شاذ۔ نادر۔ غیر معمول۔ خلاف دستور۔ نرالا۔ انوکھا
Adjective
شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔
468.Uncommoneradj.
کمیاب۔ شاذ۔ نادر۔ غیر معمول۔ خلاف دستور۔ نرالا۔ انوکھا
Adjective
شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔
469.Uncommonestadj.
کمیاب۔ شاذ۔ نادر۔ غیر معمول۔ خلاف دستور۔ نرالا۔ انوکھا
Adjective
شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔
470.Uncommonlyadv.
نرالے طور پر۔ شاذ و نادر۔ بہت۔ نہایت۔ بہ شدت
Adverb
غَیر مَعمُولی پَن سے ۔ غَیر مَعمُولی طَور پَر ۔ شاذ و نادَر ۔
471.UncommonnessNoun
غَیر مَعمُولی پَن ۔ شاذ و نادَر ہونے کی حالَت ۔ عجیب و غَریب ہونے کی کیفیت ۔
472.Uncommunicableadj.
ناگفتنی۔ ناقابل انتقال
473.Uncommunicativeadj.
پنبہ دہن۔ پر دریغ۔ کم گو
Adjective
کَم گو ۔ دُوسروں پَر اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ دُوسروں پَر اپنی راۓ ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ دیر آشنا ۔
474.UncommunicativelyAdverb
کَم گوئی سے ۔ اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرتے ہُوۓ ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرتے ہوۓ ۔
475.Uncommunicativenessn.
ناآشنا مزاجی۔ کشیدگی۔ خاموشی۔ کم گوئی
Noun
خاموشی ۔ کَم گوئی ۔ احتیاط ۔ دیر آشنائی ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.