English to Urdu Translation

um found in 49 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Umbrageousadj.
2. دھندلا۔ تاریک
Adjective
دھُندلا ۔ سایہ دار ۔ جو سایہ میں ہو ۔ دِل بَرداشتَہ ۔ آزَردَہ ۔ خَفا ۔
27.UmbrageouslyAdverb
خَفگی سے ۔ شَک و شُبَہ سے ۔
28.UmbrageousnessNoun
آزَردگی ۔ خَفگی ۔ سایہ داری ۔
29.Umbrasn.
1. سایہ
2. کدورت۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ خفگی
Noun
ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔
30.Umbraticadj.
سایہ۔ سایہ گستر
31.Umbraticaladj.
سایہ۔ سایہ گستر
32.Umbrellan.
چھتری۔ چھاتا۔ سورج مکھی۔ آفتابی۔ چھتر۔ اڈیانی
امبريلا ۔ چھتری ۔ چھاتا ۔ بارش روک
Noun
چھَتَر ۔ چَتَر ۔ چھَتری ۔ چھاتا ۔
33.Umbrella birdNoun
چھَتَر پَرِند ۔ جَنُوبی امریکا کا ایک پَرِندَہ جِس کی کَلغی چھَتری کی طَرح پھَیلی ہوتی ہے ۔
34.Umbrella leafNoun
چھَتری پَتّا ۔ ایک امریکی سَدا بَہار بُوٹی جِس کا ایک بَڑا ڈھال دار ، چھَتری نُما ، لو دار پَتّا ہو ۔
35.Umbrella likeAdjective
چھَتَر دار ۔ چھَتری نُما ۔
36.Umbrella plantNoun
سَعادہ خاندان کی ایک افریقی بُوٹی جِس کے چھَتری نُما لَمبے پَتّے ہوتے ہیں ۔
37.Umbrella treeNoun
چھَتری دَرَخت ۔ امریکی چَمپا ۔ امریکی مَگنولیا ۔ ایک دَرَخت جِس کے لَمبے چھَتری نُما پَتّوں کے گُبھے ہوں ۔
38.Umbrellasn.
چھتری۔ چھاتا۔ سورج مکھی۔ آفتابی۔ چھتر۔ اڈیانی
امبريلا ۔ چھتری ۔ چھاتا ۔ بارش روک
Noun
چھَتَر ۔ چَتَر ۔ چھَتری ۔ چھاتا ۔
39.UmbretteAdjective
امبَری رَنگ کا ۔
40.UmbrianAdjective
امبریانی ۔ مَرکَزی اِٹلی کے علاقے امبریا کا ۔ اِس کے باشِندوں کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
41.UmiakNoun
اومیک ۔ ایک کھُلی اسکیمو کَشتی جِسے لَکڑی کے فَریم پَر کھالیں مُنڈھ کَر بَنایا جاتا ہے اور خَصُوصاً عورتیں چَپّووں سے چَلاتی ہیں ۔
42.UmlautNoun
{گرامَر} امالہ ۔ مُتعدَّد جَرمَن بولیوں میں ایک مُشتَرکہ خَصُوصیت جِس میں ایک رُکَن کے حَرفِ عِلّت کی صَوتی تَبدیلی بعد میں آنے والے رُکَن کے حَرفِ عِلّت کے زیر اثَر کی جاتی ہیں ۔
43.UmmiName
اُمِّی ۔ جو کسی مکتب ميں پڑھنے لکھنے نہ گيا ہو ۔ قرآن حکيم ميں ارشاد ہے کہ ۔ سو اللہ پر ايمان لاو اور اس کے رسول نبی اٰمیﷺ پر جو اللہ اور اس کے کلام پر ، خود بھی ايمان رکھتے ہيں ، اور ان کی پيروی کرو تاکہ تمہيں ہدايت حاصل ہو ۔ سورۃُاعراف۔ ۱۵۸
44.Umpiragen.
پنچایت۔ ثالثی۔ رفع داد باہمی
Noun
ثالثی ۔ امپائری ۔ ثالثی کا عہدہ ۔ ثالثی فیصلَہ ۔
45.Umpiren.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
46.Umpiredn.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
47.Umpiresn.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
48.Umpiringn.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
49.UmpteenAdjective
مُتعدَّد ۔ اَن گِنَت ۔ کئی ۔ بُہَت سے ۔
um found in 49 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.