English to Urdu Translation

us found in 50 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Ushersv. a.
n.
1. عرض بیگی۔ حاجب۔ دوار پال۔ میر عرض
2. نائب مدرس۔ خلیفہ
Noun
حاجَب ۔ وہ شخص جو لوگوں کو اُن کی نَشِستوں تک اُن کی رہنمائی تک اُن کی رہنُمائی کرے جیسے تھیٹر ۔
27.Usingn.
1. استعمال۔ عمل۔ کار۔ کام۔ شغل۔ خدمت۔ برتاؤ
2. حاجت۔ ضرورت۔ غرض۔ پریوجن۔ مطلب۔ ارتھ
3. فائدہ۔ نفع۔ حاصل۔ پراپتی۔ لابھ۔ پھل
4. رسم۔ رواج۔ ریت۔ دستور۔ چال۔ چلن
5. ابھیاس۔ مشق۔ محاورہ
6. محاصل۔ منافع۔ تصرف۔ بھوم کر
v. a.
1. کام میں لانا۔ صرف کرنا۔ استعمال کرنا۔ کام لینا۔ برتنا۔ خرچ کرنا۔ چلانا
2. مدارات کرنا۔ سلوک کرنا۔ پیش آنا
3. عادی کرنا۔ عادت ڈالنا۔ ربط کرنا۔ مشق کرنا۔ معمول کرنا
2. تھکا ڈالنا
v. n.
عادی ہونا۔ عادت یا بان پڑنا
Verb
کِسی کام کے لیے استعمال کرنا ۔ کام میں لگانا ۔ کام میں لانا ۔ استعمال میں لانا ۔
Verb
اِستِعمال ۔ اِستِعمال کَرنا ۔
Noun
استعمال ۔ مصرف ۔ خِدمت ۔ کام ۔ شغل ۔ چلن ۔
28.Usquebaughn.
ایک قسم کی تیز شراب
29.Usualadj.
معمول۔ مدامی۔ حسب دستور۔ ہمیشہ کا۔ چلنی۔ مروجہ۔ جاری۔ رائج
Adjective
عموماً ۔ حسب ۔ دستور ۔ مروجہ ۔
30.Usuallyadv.
اکثر۔ عموماً۔ بیشتر۔ حسب معمول۔ بہ دستور۔ بشیش۔ اغلب۔ معمولاً
Adverb
بِالعموم ۔ عام طور پر ۔ رواجاً ۔ معمولاً ۔ اکثر ۔
31.UsualnessNoun
حَسب معمُول ہونے کی حالت ۔ عمومیت ۔ رواج ۔
32.Usualsadj.
معمول۔ مدامی۔ حسب دستور۔ ہمیشہ کا۔ چلنی۔ مروجہ۔ جاری۔ رائج
Adjective
عموماً ۔ حسب ۔ دستور ۔ مروجہ ۔
33.Usufructn.
1. واصلات۔ زر واصلات۔ محاصل۔ محاصل شے مرہونہ
2. واصلات بجائے سود۔ بھوگ لابھ
Noun
واصلات ۔ کِسی دُوسرے کی چیز کے استعمال سے تمام فوائد سے متمتع ہونے کا مُناسِب و موزوں حق ۔
34.UsufructuaryNoun
حق اِستفادہ رکھنے والا شخص ۔ واصلاتی ۔ حق اِستفادہ سے مُتعلق ۔
35.Usufructurayn.
واصلات کا لینے والا۔ بھوگی
36.Usurern.
سود خور۔ ناجائز سود لینے والا۔ بڑ بیاجو۔ موٹا بیاج کھانے والا
Noun
وہ شخص جو بہت زیادہ شرح سود پر روپیہ دیتا ہو ۔ سود خود ۔
37.Usurersn.
سود خور۔ ناجائز سود لینے والا۔ بڑ بیاجو۔ موٹا بیاج کھانے والا
Noun
وہ شخص جو بہت زیادہ شرح سود پر روپیہ دیتا ہو ۔ سود خود ۔
38.Usuriesn.
1. بیاج خوری۔ سود خوری
2. سود ناجائز۔ موٹا بیاج
Noun
روپے کے اُدھار پر مروجہ ۔ قانونی شرح سے زیادہ سُود ۔ استحصال کرنے والا سُود ۔
39.Usuriousadj.
بہت بیاج یا سود لینے والا۔ سود زائد کا۔ ناجائز سود کا
Adjective
سودی کاروبار کرنے والا ۔ سود خوری سے مُتعلق ۔
40.UsuriouslyAdverb
سُود خوروں کی طرح ۔ بہت بھاری سود پر ۔
41.UsuriousnessNoun
بیاج خوری ۔ سود خوری ۔
42.Usurpv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
43.Usurpationn.
غصب۔ تعدی۔ دست درازی۔ زبردستی
Noun
غصب ۔ زبردستی ۔ تعدی ۔ دست درازی ۔
44.Usurpationsn.
غصب۔ تعدی۔ دست درازی۔ زبردستی
Noun
غصب ۔ زبردستی ۔ تعدی ۔ دست درازی ۔
45.Usurpedv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
46.Usurpern.
غاصب۔ دبا بیٹھنے والا۔ چھین لینے والا
Noun
غصب کرنے والا ۔ غاصب ۔
47.Usurpersn.
غاصب۔ دبا بیٹھنے والا۔ چھین لینے والا
Noun
غصب کرنے والا ۔ غاصب ۔
48.Usurpingv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
49.Usurpsv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
50.Usuryn.
1. بیاج خوری۔ سود خوری
2. سود ناجائز۔ موٹا بیاج
Noun
روپے کے اُدھار پر مروجہ ۔ قانونی شرح سے زیادہ سُود ۔ استحصال کرنے والا سُود ۔
us found in 50 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.