English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Vermifugen.
کیڑا مار۔ دافع کرم معدہ
Noun
دافع کِرم ۔ ایک دوا جو آنتوں کے طفیلی کیڑے نِکال دیتی ہے ۔ آنتوں کے کیڑے دُور کرنے والا ۔
877.Vermilionn.
1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر
2. ایک قسم کا کیڑا
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔
878.Vermilionedn.
1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر
2. ایک قسم کا کیڑا
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔
879.Vermilioningn.
1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر
2. ایک قسم کا کیڑا
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔
880.Vermilionsn.
1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر
2. ایک قسم کا کیڑا
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔
881.Verminn.
1. کیڑے مکوڑے۔ حشرات الارض۔ تمام قسم کے جانور مثل گلہری اور چوہے وغیرہ کے جو غلے وغیرہ کو ضرر پہنچاتے ہیں
2. موذی شخص
Noun
کِرم موذی ۔ بعض ناپسندیدہ ، موذی ، چھوٹے میمل جانوروں میں سے کوئی سے جانور جیسے چوہا ۔
882.Verminatev. n.
موذی جانور یا کیڑے پیدا کرنا
883.Verminationn.
کیڑے مکوڑوں کی پیدائش
884.Verminousadj.
حشرات الارض کا پیدا کرنے والا۔ کیڑوں سے بھرا ہوا
Adjective
کِرم زدہ ۔ کیڑے پڑا ۔ کیڑوں سے مُتعلِّق ۔کیڑوں سے مخصوص ۔ ذلیل ۔
885.VerminouslyAdverb
ذَلیل طریقے سے ۔
886.Vermiparousadj.
کیڑے پیدا کرنے والا
887.Vermivorousadj.
کرم خور۔ کیڑے کھاؤ
Adjective
کِرم خور ۔ کیڑوں پر پلنے والا ۔ جیسے بعض پرندے ۔
888.VermouthNoun
اِشتہا آور شراب ۔ ایک سفید شراب جو خوشبودار بوٹیوں سے مہکائی جاتی ہے ۔
889.Vernacularadj.
دیسی۔ ملکی۔ وطنی
Adjective
دیسی ۔ مُقامی ۔ مُلکی ۔ ادبی زُبان کے برعکس اپنے عام چلن کے عِلاقے میں جنم لینے والی زُبان ۔
890.VernacularismNoun
محاورہ مُقامی ۔ دیسی زُبان کا لفظ ۔ دیسی زُبان کا استعمال ۔ مُقامی زُبان پسندی ۔
891.VernacularlyAdverb
دیسی زُبان کے محاورے کے مُطابِق ۔
892.Vernacularsadj.
دیسی۔ ملکی۔ وطنی
Adjective
دیسی ۔ مُقامی ۔ مُلکی ۔ ادبی زُبان کے برعکس اپنے عام چلن کے عِلاقے میں جنم لینے والی زُبان ۔
893.Vernaladj.
1. بہاری۔ ربیع کا۔ بسنت کی رت کا
2. متعلق یہ شباب
Adjective
بہاری ۔ موسمی ۔ شبابی ۔ ربیعی ۔ موسم بہار کا ۔
894.VernalizationNoun
پیش بہاری ۔ جلدی بہار لے آنے کا عمل ۔ جلدی پھل پھول دینے کا عمل ۔
895.VernalizeVerb
بالیدگی کا وقت گھٹا کر پھولنے پھلنے کا وقت جلدی لے آنا ، جیسے کِسی پودے کا اِس کی گانٹھ ۔
896.VernallyAdverb
بہاریں ۔ بہار کی طرح ۔
897.Vernationn.
اوراق کی ساخت یا ترتیب
Noun
بہار میں شگُوفے کے اندر پھنکھڑیوں کی بناوٹ ۔ پیش برگ آرائی ۔
898.Verner, s lawNoun
ورنر کا قانون ۔ تاریخی لسانیات کا ایک نظریہ ۔
899.VernierNoun
کسری پیمانہ ۔ ورنیر پیمانہ ۔ کِسی قائم پیمانے کے متوازی ایک چھوٹا سا مُتحرک پیمانہ جیسے ہوا پیما ۔
900.Vernier caliperNoun
ورنیر سرل چاپ ۔ ایک قِسم کا پیمانہ جِس میں ایل کی شکل کے دو مُتحرک ٹکڑے لگے ہوتے ہیں ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.