Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 3,258 & Pages = 33
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
701.Waterbearern.
1. پنھیارا۔ سقہ۔ کہار۔ بہشتی
2. دلو۔ ڈول۔ کنبھ

702.Waterbellowsn.
پن دھونکنی

703.Waterbirdn.
مرغ آبی۔ جل ککڑ۔ دریائی پرند

704.Waterbirdsn.
مرغ آبی۔ جل ککڑ۔ دریائی پرند

705.Waterblistern.
آبلہ

706.WaterborneAdjective
بذریعہ آب ۔ جِس کا وزن پانی پر ہو ۔ جِسے پانی نے اُٹھا رکھا ہو ۔

707.WaterbrainNoun
بھیڑوں کی ایک بیماری جِس میں وہ دوران سر میں مُبتلا ہو جاتی ہیں ۔

708.WaterbuckNoun
آبی مرگ ۔ افریقی ہِرنوں کی اِقسام سے کوئی ایک جِن کا کابوس نسل سے تعلق ہے ۔

709.Watercartn.
پن گاڑی۔ چھڑکاؤ گاڑی

710.Waterclockn.
پانی کی گھڑی

711.WatercolorNoun
آبی رنگ ۔ ایسا رنگ جِسے تیل کی بِجاۓ پانی میں حل کیا گیا ہو ۔

712.Watercolourn.
وہ رنگ جس کو گوند کے پانی میں ملا کر ٹکیا بناتے ہیں۔ آبی رنگ

713.Watercoursen.
1. ندی۔ دریا۔ سوتا۔ نالا۔ چشمہ
2. نلیا۔ براہ۔ جل مارگ۔ بدررو

Noun
نالہ ۔ چشمہ ۔ سوتا ۔ پانی کی ندی ۔ دریا ۔

714.Watercoursesn.
1. ندی۔ دریا۔ سوتا۔ نالا۔ چشمہ
2. نلیا۔ براہ۔ جل مارگ۔ بدررو

Noun
نالہ ۔ چشمہ ۔ سوتا ۔ پانی کی ندی ۔ دریا ۔

715.WatercressNoun
سلاد آبی ۔ کابو ۔ ایک سدا بہار پودا جِس کا رنی کے خاندان سے تعلّق ہے ۔

716.Waterdogn.
سگ آبی۔ پن کتا۔ پن کوکر

717.Waterdrainn.
نالی۔ براہ۔ بدررو۔ مجرائے آب

718.Waterdressingn.
پانی ٹپکانا۔ پن کپڑا باندھنا

719.Wateredv. n.
1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا
2. پیشاب کرنا۔ موتنا

n.
1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما
2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب
2. پیشاب۔ موت۔ بول
4. پانی۔ آب۔ چمک

v. a.
1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا
2. پانی پلانا۔ پانی دینا
3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا

واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔
Noun
پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔

720.Waterenginen.
پانی کی کل۔ بم۔ دمکلا

721.Waterern.
آب پاش۔ سچویا۔ پٹویا

Noun
بہشتی ۔ پانی دینے والا ۔ سقہ ۔ ماشکی ۔

722.Waterfalln.
آبشار۔ چادر۔ جھرنا

Noun
آبشار ۔ جھرنا ۔ کِسی ندی کا پانی ۔

723.Waterfallsn.
آبشار۔ چادر۔ جھرنا

Noun
آبشار ۔ جھرنا ۔ کِسی ندی کا پانی ۔

724.Waterfloodn.
پانی کا طوفان۔ چڑھاؤ۔ باڑھ۔ طغیانی

725.Waterflyn.
پن مکھی۔ جلاہا

726.Waterfowln.
مرغ آبی۔ جل ککڑ

Noun
مُرغابی ۔ مُرغ آبی ۔ جل کِکڑ ۔ پانی کی پرِندہ خصوصاً تیرنے والا پرندہ ۔

727.Waterfowlsn.
مرغ آبی۔ جل ککڑ

Noun
مُرغابی ۔ مُرغ آبی ۔ جل کِکڑ ۔ پانی کی پرِندہ خصوصاً تیرنے والا پرندہ ۔

728.WaterfrontNoun
پانی کے سامنے آگے بڑھی ہوئی زمین ۔ شہر کا ایک حِصّہ جو پانی سے مُتصِل ہوتا ہے ۔

729.Watergagen.
پانی ناپ

730.Watergaten.
بند کا دروازہ

731.Watergildern.
سونے کا پانی پھیرنے والا۔ ملمع ساز

732.Watergildingn.
سونےکاپانی پھیرنا۔ ملمع سازی

733.Watergod جل دیوتا۔ خواجہ خضر
734.Watergrueln.
شولہ۔ آش جو۔ نکتاب۔ مانڑھ۔ کانجی۔ پیچ

735.Waterieradj.
پانی کا۔ پر از آب۔ آبی۔ رقیق۔ پتلا۔ پنیلا۔ بے مزہ۔ مرطوب۔ سیراب

Adjective
سیّال ۔ پانی سے لبریز ۔ بہت زیادہ پانی والا ۔ رقیق ۔ مرطوب ۔ سیراب ۔

736.Wateriestadj.
پانی کا۔ پر از آب۔ آبی۔ رقیق۔ پتلا۔ پنیلا۔ بے مزہ۔ مرطوب۔ سیراب

Adjective
سیّال ۔ پانی سے لبریز ۔ بہت زیادہ پانی والا ۔ رقیق ۔ مرطوب ۔ سیراب ۔

737.Waterinessn.
پنیلا پن۔ پچپچاہٹ۔ تری۔ رطوبت۔ نمی

Noun
پَتلا پَن ۔ پیلا ہٹ ۔ بے مزگی ۔ آبی پَن ۔ رطُوبت ۔ نمی ۔

738.Waterinessesn.
پنیلا پن۔ پچپچاہٹ۔ تری۔ رطوبت۔ نمی

Noun
پَتلا پَن ۔ پیلا ہٹ ۔ بے مزگی ۔ آبی پَن ۔ رطُوبت ۔ نمی ۔

739.Wateringn.
آبپاشی۔ سنچائی۔ آبیاری

v. n.
1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا
2. پیشاب کرنا۔ موتنا

n.
1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما
2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب
2. پیشاب۔ موت۔ بول
4. پانی۔ آب۔ چمک

v. a.
1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا
2. پانی پلانا۔ پانی دینا
3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا

واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔
Noun
پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔

740.Watering placeNoun
پنگھٹ ۔ آبگاہ ۔ ایسا مَقام جہاں پانی دستیاب ہو جیسے مویشیوں کے لیے ۔

741.Watering potNoun
دستی فوارہ ۔ ایک ایسا برتن جو ہاتھ سے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

742.Wateringplacen.
پنگھٹ

743.Wateringtroughn.
پانی پلانے کا نندولا۔ بالٹی

744.Waterishadj.
1. پنیلا۔ پتلا
2. تر۔ بھیگا۔ گیلا۔ مرطوب
3. ڈھیلا۔ کمزور

Adjective
آب گوں ۔ پانی سا ۔ پانی سے مِلتا جُلتا ۔ پانی کی طرح ۔

745.Waterlessadj.
بے آب۔ خشک

Adjective
پانی سے محروم ۔ بے آب ۔ جِسے پانی کی کوئی ضرورت نہ ہو ۔

746.WaterlesslyAdverb
بغیر پانی کے ۔

747.WaterlessnessNoun
خُشکی ۔ بے آبی ۔

748.Waterleveln.
پانی کی ہمواری۔ پنسال۔ سطح آب

749.WaterlikeAdjective
پانی جیسا ۔

750.Waterliliesn.
پنکج۔ کنول۔ نیلوفر

751.Waterlilyn.
پنکج۔ کنول۔ نیلوفر

752.WaterlogVerb
پانی سے بھر کر بھاری جہاز کو ۔ پانی میں بھگو کر ناقابِل استعمال کرنا ۔

753.WaterloggedAdjective
آب زدہ ۔ سیم زدہ ۔ پانی سے اِتنا بھرا ہوا کہ وزنی اور ناقابِل انتظام ہو ۔

754.WaterlooNoun
واٹر لو ۔ بلجیم کا ایک گاوٴں جِس میں ایک فیصلہ کُن جنگ میں ۱۸ جون ۱۸۱۵ کو نپولین ہار گیا تھا ۔

755.Watermann.
1. مانجھی۔ ملاح۔ کھویا۔ کشتی بان
2. سقہ۔ بہشتی۔ پنہارا

Noun
مانجھی ۔ کراۓ پر کشتیاں چلانے والا ۔ کشتی بان ۔

756.WatermanshipNoun
کشتی چلانے کا کاروبار ۔ کشتی بانی ۔

757.Watermarkn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان

Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔

758.Watermarkedn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان

Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔

759.Watermarkingn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان

Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔

760.Watermarksn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان

Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔

761.Watermelonn.
تربوز۔ متیرا۔ سردا

Noun
تربُوز ۔ ایک بڑا گول پھل جو ایک بیل سے لگتا ہے ۔

762.Watermelonsn.
تربوز۔ متیرا۔ سردا

Noun
تربُوز ۔ ایک بڑا گول پھل جو ایک بیل سے لگتا ہے ۔

763.Watermilln.
پن چکی

764.Watermillsn.
پن چکی

765.Watermintn.
آبی پودینہ۔ ہرا پودینہ

766.Waterordealn.
جل پریکشا

767.Waterpipen.
پانی کا نل

768.Waterpitchern.
گگری۔ جھاری۔ گھڑا۔ کلسا۔ مٹکا۔ گھیلا

769.Waterplantn.
پانی کا پودا۔ آبی درخت

770.Waterpoisen.
پانی تولنے کا آلہ

771.WaterpoloNoun
چَوگانِ آبی۔ پانی پولو

772.Waterpotn.
گھڑا۔ مٹکا۔ گول۔ جھاگر

773.Waterpowern.
جل بل۔ قوت آب

774.Waterpowersn.
جل بل۔ قوت آب

775.Waterproofadj.
پانی روک۔ واٹر پروف

Adjective
آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔

776.Waterproofedadj.
پانی روک۔ واٹر پروف

Adjective
آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔

777.WaterprooferNoun
پن روک چیزیں بنانے والا ۔ برساتی ساز ۔

778.Waterproofingadj.
پانی روک۔ واٹر پروف

Adjective
آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔

779.Waterproofsadj.
پانی روک۔ واٹر پروف

Adjective
آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔

780.Waterramn.
پانی چڑھانے کی کل۔ آب بردار

781.Waterratn.
پن چوہا

n.
پن چوہا۔

782.Waterraten.
پانی کا محصول۔ آبیانہ

783.Waterrotv. a.
پانی میں سڑانا یا گلانا

784.Watersv. n.
1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا
2. پیشاب کرنا۔ موتنا

n.
1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما
2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب
2. پیشاب۔ موت۔ بول
4. پانی۔ آب۔ چمک

v. a.
1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا
2. پانی پلانا۔ پانی دینا
3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا

واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔
Noun
پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔

785.Waterscapen.
پانی کی سیری یا دید

Noun
نِظارہ آب ۔ سمندری ذخیرہ کی تصویر ۔ آبی منظر ۔

786.WatershedNoun
فاصل آب ۔ پن دھارا ۔ واٹر شیڈ ۔ وہ جگہ جہاں سے کئی ندیاں نِکلتی ہوں ۔

787.WatersideNoun
حاشیہ آب ۔ لب دریا ۔ سمندر ۔ دریا ۔ نہر ۔ جھیل ۔

788.Waterskinn.
مشکیزہ۔ مشک

789.Watersnaken.
پانی کا سانپ۔ مار آبی

790.Waterspoutn.
بخارات کا ستون جو سطح سمندر پر اٹھا نظر آتا ہے

791.Waterspoutsn.
بخارات کا ستون جو سطح سمندر پر اٹھا نظر آتا ہے

792.Watersupplyn.
آب رسانی۔ پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام۔ رسد آب۔ ذخیرہٴ آب۔

793.Watertablen.
زیر زمین پانی کی سطح

794.Watertightadj.
جس میں پانی نہ اثر کرے۔ پن روک

Noun
پن روک ۔ اِتنا سختی سے بند کیا گیا کہ نہ تو پانی ٹپکے نہ اِس میں پانی باہِر سے داخِل ہو سکے ۔

795.WaterwayNoun
پانی کے گُزرنے کا راستہ ۔ نالی ، دریا ، نہر ۔ آبی راستہ ۔

796.WaterweedNoun
پانی میں ڈوبے ہوۓ آبی پودے ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی آبی نَباتات جو تازہ پانی کی ندیوں اور تالابوں میں عام مِلتی ہے ۔

797.Waterworkn.
پانی کی کلیں

798.Wateryadj.
پانی کا۔ پر از آب۔ آبی۔ رقیق۔ پتلا۔ پنیلا۔ بے مزہ۔ مرطوب۔ سیراب

Adjective
سیّال ۔ پانی سے لبریز ۔ بہت زیادہ پانی والا ۔ رقیق ۔ مرطوب ۔ سیراب ۔

799.WattNoun
واٹ ۔ برقی قُوَّت کی اکائی جو ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔

800.Watt-hourNoun
واٹ گھنٹہ ۔ بِجلی کی قُوَّت کا یونٹ جو ایک واٹ کے ایک گھنٹے تک عمل کرنے کے برابر ہوتا ہے ۔

Words = 3,258 & Pages = 33
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
Free Dictionary for Mobile Phones