English to Urdu Translation

wage%20scale found in 17 words.
1.WackllyAdverb
سنکی انداز سے ۔ پاگل پَن سے ۔ بے عقلی سے ۔
2.Wage scaleNoun
پیمانہ مزدُوری ۔ پیمانہ تنخواہ ۔ مزدوری کی جدول ۔
3.Waggishlyadv.
ظرافت سے۔ مسخرے پن سے۔ ٹھٹھولی سے
Adverb
تمسخر سے ۔
4.Wagglev. n.
Verb
ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔
5.WagglyAdjective
ڈگمگاتا ہوا ۔ ہِلتا ہوا ۔
6.Wassailn.
1. شراب نوشی کے وقت کی دعا سلام
2. شراب نوشی۔ بوزہ بازی۔ بزم نشاط
3. ایک قسم کی شراب
4. خوشی کا گیت
Noun
اِنگلِستان میں قائم زمانے کا جام صحت ۔ جشن طرب جِس میں شراب نوشی ہوتی ہے ۔
7.WeakishlyAdverb
کمزوری سے ۔ غیر مُستحکم طور پر ۔ بودے پَن سے ۔
8.Weaklyadv.
ناتوانی، کمزوری،‌ضعیفی، سبکی یا بیوقوفی سے۔ بہ ضعف عقل
adj.
کمزور۔ ناطاقت۔ ناتواں۔ بیمار۔ ضعیف
Adjective
کمزور ۔ بیمار ۔ ناطاقت ۔ ضعیف ۔ نحیف ۔
9.Weaseln.
نیولا۔ نول۔ راسو
Noun
نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔
10.Weeklyadv.
ہفتے وار۔ آٹھویں دن
n.
ہفتے وار اخبار
adj.
1. ہفتے کا۔ اٹھواڑے کا
2. ہفتے وار۔ آٹھویں دن
Adjective
ہفتے کے ایّام سے مُتعلِّق ۔ ہفتہ وار ۔ جو ہفتے میں ایک بار واقع ہو ۔
11.WeigelaNoun
مُختلِف الانواع جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ زہرۃ العسل نوع کے پودے جِن پر بھڑکیلے قیف نُما پھول اُگتے ہیں ۔
12.WheezilyAdverb
خرخراہَٹ کے ساتھ ۔ خرخر کرتے ہوۓ ۔
13.WhiggishlyAdverb
وھگ کے انداز میں ۔
14.WiggleVerb, Interjection
اِدھَر اُدھَر ہِلانا ۔ جُنبَش دينا ۔ باقائدَہ حَرکَت سے چَلنا يا رينگنا ۔
15.WigglyAdjective
بَل دار ۔ لہَر دار ۔
16.Wiselyadv.
دانائی سے۔ ہوشیاری سے۔ چترائی سے
Adverb
عقَلمَندی سے ۔ دانائی سے ۔ ہوشِياری سے ۔
17.WoozilyAdverb
غير يَقينی طَور پَر ۔ اُلجھے ہُوئے طَور پَر ۔
wage%20scale found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.