English to Urdu Translation
wagon found in 11 words. | ||
1. | Wagon | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
2. | Wagon & wagoner, 2 | n. Noun چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
3. | Wagon train | Noun گاڑیوں کی قِطار ۔ ویگنوں کی کثیر تعداد ۔ |
4. | Wagon-lit | Noun آرام گاڑی ۔ ریل گاڑی کا ڈبّہ جِس میں شب خوابی کے لیے اِنتظام ہوتا ہے ۔ |
5. | Wagoned | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
6. | Wagoner | n. 1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان 2. سپت رشی۔ دب اکبر Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔ |
7. | Wagoners | n. 1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان 2. سپت رشی۔ دب اکبر Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔ |
8. | Wagonette | n. ایک قسم کی بگی۔ بگنٹ Noun بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔ |
9. | Wagonful | adj. چھکڑا بھر |
10. | Wagoning | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
11. | Wagons | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
wagon found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.