English to Urdu Translation
| water%20gauge found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Waiters | n. 1. ملازم۔ خدمت گار۔ نو کر چا کر 2. کشتی۔ خوان Noun ویٹر ۔ مُلازِم ۔ خِدمت گار ۔ نوکر ۔ آب دار ۔ ہوٹلوں ، ریسٹورانوں پر مہمانوں کی خِدمت کے لیے مُتعین مرد خادِم ۔ n. لونڈی۔ باندی۔ داسی۔ نوکر۔ مشاطہ |
| 2. | Waitress | n. ملازمہ۔ خادمہ۔ کھانا کھلانے والی Noun ویٹرس ۔ مُلازمہ ۔ وہ لڑکی جو کِسی ریسٹوران میں بطور خادِمہ کام کرتی ہے ۔ |
| 3. | Waitresses | n. ملازمہ۔ خادمہ۔ کھانا کھلانے والی Noun ویٹرس ۔ مُلازمہ ۔ وہ لڑکی جو کِسی ریسٹوران میں بطور خادِمہ کام کرتی ہے ۔ |
| 4. | Water gas | Noun آبی گیس ۔ ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں بیشتر کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مُرکَّب ہوتی ہے ۔ |
| 5. | Water gauge | Noun پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔ |
| 6. | Water ice | Noun میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Water oak | Noun آبی بلوط ۔ جنوبی امریکا میں خاص طور پر ندیوں کے کِناروں اور دلدلی عِلاقوں میں اُگنے والا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
| 8. | Water ox | Noun بھینسا ۔ |
| 9. | Water-ski | Verb آبی اِسکی کرنا ۔ پانی پر پھسلنا ۔ موٹر کشتی کے ساتھ بندھی ہوئی رسی کی مدد سے حرکت کرتے ہوۓ ۔ |
| 10. | Water-soak | Verb پانی سے بِھگونا ۔ پانی سے تر کرنا ۔ |
| 11. | Water works | Noun کار آب ۔ کارخانہ آب رسانی ۔ مجموعہ آلات اور وہ پورا ڈھانچا جِس کی مدد سے پانی حاصِل کیا جاۓ ۔ |
| 12. | Waterage | n. مال اتروائی |
| 13. | Watergage | n. پانی ناپ |
| 14. | Waterish | adj. 1. پنیلا۔ پتلا 2. تر۔ بھیگا۔ گیلا۔ مرطوب 3. ڈھیلا۔ کمزور Adjective آب گوں ۔ پانی سا ۔ پانی سے مِلتا جُلتا ۔ پانی کی طرح ۔ |
| 15. | Waters | v. n. 1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا 2. پیشاب کرنا۔ موتنا n. 1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما 2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب 2. پیشاب۔ موت۔ بول 4. پانی۔ آب۔ چمک v. a. 1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا 2. پانی پلانا۔ پانی دینا 3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔ Noun پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔ |
| 16. | Waterwork | n. پانی کی کلیں |
| 17. | Weather-wise | Adjective موسم شناس ۔ موقع شناس ۔ ہوا شناس ۔ موسمی تبدیلیوں ۔ |
| 18. | Weathercock | n. مرغ باد نما Noun بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔ |
| 19. | Weathercocks | n. مرغ باد نما Noun بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔ |
| 20. | Weathergage | n. 1. ہوا کی پناہ جو ایک جہاز سے دوسرے کو ہو 2. اچھا موقع یا جگہ |
| 21. | Weatherhouse | n. موسم نما گھر |
| 22. | Weathers | n. 1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما 2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل v. a. 1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا 2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا 3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا Noun موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔ adj. طوفان زدہ |
| 23. | Weatherwise | adj. موسم شناس۔ رت گیانی |
| 24. | Weeders | n. نلانے والا ۔نریا Noun گوڈی کرنے والا شخص ۔ نرانے والا آدمی ۔ وہ اوزار جِس سے گوڈی کی جاۓ ۔ |
| 25. | Widowers | n. رنڈوا۔ نراستری۔ بے زن وڈوار ۔ رنڈوا ۔ چھڑا ۔ جس کی بيوی مر چکی ہو ۔ Noun رَنڈوا ۔ مَرد جِس کی بيوی مَر چُکی ہو ، اور اُس نے دوبارَہ شادی نَہ کی ہو ۔ n. رنڈوا پن۔ بے زنی |
| water%20gauge found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.