English to Urdu Translation

whee found in 39 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.WheelmanNoun
جہاز کا پہیّہ گُھمانے اور چلانے والا ۔ پتوار چلانے والا ۔ جہاز چلانے والا ۔
27.Wheelsv. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
28.Wheels within wheelsپیچیدہ روابط ۔ اِرادے کا پیچیدہ باہمی رَبط جِس کا کِسی حتمی مقصد کے لیے باہمی تعامل ہو ۔
29.WheelworkNoun
کِسی مشین کے پہیوں اور گیئر کا مجمُوعہ ۔
30.Wheelwrightn.
پہیے یا گاڑی بنانے والا۔ دولاب ساز
Noun
دو لاب ساز ۔ پہیّے بنانے والا ۔ پہیّوں کی مُرمت کرنے والا ۔
31.Wheelwrightsn.
پہیے یا گاڑی بنانے والا۔ دولاب ساز
Noun
دو لاب ساز ۔ پہیّے بنانے والا ۔ پہیّوں کی مُرمت کرنے والا ۔
32.WheenNoun
چَند ۔ تعداد ۔ مقدار ۔
33.Wheezev. n.
سنسنانا۔ سائیں سائیں کرنا۔ سہرانا۔ سرسرانا۔ سوں سوں کرنا۔ آواز سے سانس لینا۔ خر خر کرنا
Verb
خَرخَرانا ۔ سانس لیتے ہوۓ خر خر ہونا ۔ اِسی سے مِلتی جُلتی آواز کا پیدا ہونا ۔ خرخراہٹ کی آواز کے ساتھ بولنا ۔
34.Wheezedv. n.

35.Wheezesv. n.

36.WheezilyAdverb
خرخراہَٹ کے ساتھ ۔ خرخر کرتے ہوۓ ۔
37.WheezinessNoun
خَرخَر ۔ خَس خَس ۔ خرخراہَٹ ۔
38.Wheezingv. n.
سنسنانا۔ سائیں سائیں کرنا۔ سہرانا۔ سرسرانا۔ سوں سوں کرنا۔ آواز سے سانس لینا۔ خر خر کرنا
Verb
خَرخَرانا ۔ سانس لیتے ہوۓ خر خر ہونا ۔ اِسی سے مِلتی جُلتی آواز کا پیدا ہونا ۔ خرخراہٹ کی آواز کے ساتھ بولنا ۔
39.WheezyAdjective
خَرخَراہَٹ کا ۔ خَرخَر کرنے والا ۔ خرخراہَٹ زَدہ ۔ خرخرا ۔
whee found in 39 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.