English to Urdu Translation

wind found in 109 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Wind-sucking, cribbing, crib-bitingNoun
(بيطاری امراضِيات) گھوڑوں ميں پائی جانے والی ايک بيماری ، چارَہ کھاتے وَقت وہ بہَت سی ہَوا اپنے پيٹ ميں بھَر ليتے ہيں ۔
27.WindableAdjective
چَکَر دينے کے قابِل ۔ بَل پَذير ۔
28.Windagen.
فرق جو توپ کی کوٹھی اور گولے میں ہوتا ہے
Noun
ہَوا کے زيرِ اثَر گولی يا ميزائل کے رُخ کا اِنحَراف ،
29.WindbagNoun
(بول چال ) لَفاظ ۔ بَکواسی ، باتُونی ۔ پُر پيچ گُفتَگُو کَرنے والا ۔
30.WindblownAdjective
ہَوا سے اُڑا ہُوا ۔ بِکھرا ہُوا ۔ عورَتوں کے بالوں کا ايک انداز ۔
31.Windboundadj.
جو ناموافق ہوا سے رکا ہو
32.WindbreakerNoun
سَردی روک جيکِٹ ۔
33.Windbrokenadj.
شیر دم
34.WindburnedAdjective
ہَوا زَدَہ ۔ ہَوا سے جھُلسا ہُوا ۔
35.Winddropsyn.
استسقائے طبلی
36.WindedAdjective
سانس پھُولا ہوا ۔ پھُولے ہُوئے سانس والا ۔ ہانپتا ہُوا ۔
n.
1. ہوا۔ پون۔ باؤ۔ بیال۔ باد۔
2. سانس۔ دم۔ ہوا
3. ریح۔ بائی۔ بادی۔ ریاح۔ ہوا۔ باد شکم۔
4. بھیڑوں کی بیماری۔ اپھارا
5. گوز شتر۔ بے معنی یا بے اصل بات
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا۔ پھٹکنا۔ ہوا کرنا
2. خوشبو پر جانا۔ بو لینا۔ سونگھنا
3. سانس یا دم چڑھانا۔ ہنپانا
4. دم لینے دینا
v. a.
بجانا۔ پھونک مارنا۔ آواز کرنا
v. a.
1. لپیٹنا۔ اینٹھنا۔ کوکنا۔ چابی دینا
2. گھیرنا۔ لپیٹنا
3. گھمانا۔ کترانا۔ پھیرنا
4. دل میں گھسنا۔ دل میں گھر کرنا
5. بھاننا۔ بل دینا۔ بٹنا
2. نبٹانا۔ تصفیہ کرنا۔ طے کرنا۔ ختم کرنا
3. کوکنا۔ کنجی دینا۔ گھمانا
4. چڑھانا۔ کسنا
5. بند کرنا۔ موقوف کرنا
v. n.
1. چکر کھانا۔ لپٹنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. پھیر کھانا۔ چکر کھانا
n.
موڑ۔ پھیر۔ لپیٹ۔ بل
ونڈ ۔ ہوا ۔
Verb
پھُونک مارنا ۔ جيسے باجے ميں پھُونک مار کَر آواز پيدا کَرنا ۔ بَجانا ۔
37.Windeggn.
خاکی انڈا
38.Windern.
1. لپٹنے والا۔ بیل۔ لتا
2. پھرکی۔ ریل
3. تیکھ۔ مڑواں یا گول سیڑھی
Noun, Adjective
نَلياں بَٹنے والا ۔ دھاگا کاتنے کی مَشين ۔ نَلياں بَٹنے کی مَشين يا آلَہ۔
39.Windersn.
1. لپٹنے والا۔ بیل۔ لتا
2. پھرکی۔ ریل
3. تیکھ۔ مڑواں یا گول سیڑھی
Noun, Adjective
نَلياں بَٹنے والا ۔ دھاگا کاتنے کی مَشين ۔ نَلياں بَٹنے کی مَشين يا آلَہ۔
40.Windfalln.
1. آندھی کے آم۔ ٹپکا۔ پھل یا پیڑ جو آندھی میں گر پڑے
2. نعمت غیر مترقبہ۔ بلی بھاگوں چھینکا ٹوٹ پڑا۔ خدا داد۔ داد الہی
Noun
باد آوَرد ۔ کوئی ايسی چيز جو ہَوا کی وَجَہ سے اُڑ کَر يا گِر کَر ہاتھ لَگے ۔ کوئی غَير مَتوَقع دَولَت يا خُوش قِسمَتی کا مَوقع ۔
41.Windfallenadj.
آندھی کا جھڑا ہوا
42.Windfallsn.
1. آندھی کے آم۔ ٹپکا۔ پھل یا پیڑ جو آندھی میں گر پڑے
2. نعمت غیر مترقبہ۔ بلی بھاگوں چھینکا ٹوٹ پڑا۔ خدا داد۔ داد الہی
Noun
باد آوَرد ۔ کوئی ايسی چيز جو ہَوا کی وَجَہ سے اُڑ کَر يا گِر کَر ہاتھ لَگے ۔ کوئی غَير مَتوَقع دَولَت يا خُوش قِسمَتی کا مَوقع ۔
43.WindflawNoun
آندھی ۔ جھَکَّڑ ۔ بے خَبری ميں آنے والا ہَوا کا شَديد طُوفان ۔
44.Windfurnacen.
بھٹی جس میں دھونکنی سے ہوا پہنچاتے ہیں
45.Windgalln.
ہڈا۔ موتھرا
Noun
(بيطاری امراضِيات) ہَڈا ۔ موتھرا ۔ گھوڑے کے ٹَخنے پَر رَسولی يا سوجَن ۔
46.WindgalledAdjective
گُومڑی دار ۔ سُوجَن دار ۔
47.Windgaugen.
ہوا ناپ۔ مقیاس الہوا
48.Windgunn.
ہوائی بندوق
49.WindhoverNoun
(طَيورِيات) شِکرا ۔ باز ۔ يا عقاب کی ايک قِسم ۔
50.Windieradj.
1. ہوائی۔ ہوا کا۔ ہوادار۔ ہوا سے بھرا ہوا
2. ہوا کے رخ کا
3. طوفانی۔ موج زن۔ مواج
4. بادی۔ نفاخ۔ بیالا
5. بادی کا۔ ریح کا۔ ریحی
6. خالی۔ بے معنی۔ باد ہوائی۔ بیہودہ
Adjective
جَہاں تيز ہَوا چَل رَہی ہو ۔ خالی يا بے مَغَز ۔ ہَوا کے راستے ميں ۔
wind found in 109 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.