English to Urdu Translation
z found in 264 words & 11 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
51. | Zero-zero | Adjective (موسمِيات) صِفَر صِفَر ۔ ايسے موسمِياتی حالات سے عِبارَت جِن ميں حَدِ نِگاہ اور رويَت دونوں صِفَر دَرجَہ کے ہوں ۔ |
52. | Zeroed | n. صفر۔ سنا۔ بندی۔ خالی۔ ندارد Noun صِفَر ۔ (رِياضی) عِلامَتِ صِفَر ۔ بِندی ۔ وہ عدَد جو عدَم مِقدار کو ظاہِر کَرے ۔ |
53. | Zeroes | n. صفر۔ سنا۔ بندی۔ خالی۔ ندارد Noun صِفَر ۔ (رِياضی) عِلامَتِ صِفَر ۔ بِندی ۔ وہ عدَد جو عدَم مِقدار کو ظاہِر کَرے ۔ |
54. | Zeroing | n. صفر۔ سنا۔ بندی۔ خالی۔ ندارد Noun صِفَر ۔ (رِياضی) عِلامَتِ صِفَر ۔ بِندی ۔ وہ عدَد جو عدَم مِقدار کو ظاہِر کَرے ۔ |
55. | Zeros | n. صفر۔ سنا۔ بندی۔ خالی۔ ندارد Noun صِفَر ۔ (رِياضی) عِلامَتِ صِفَر ۔ بِندی ۔ وہ عدَد جو عدَم مِقدار کو ظاہِر کَرے ۔ |
56. | Zest | n. 1. نارنگی یا نیبو کا چھلکا جو شراب میں ذائقے کے واسطے ڈالتے ہیں 2. سواد۔ مزہ۔ رس۔ ذائقہ۔ چٹخارہ 3. اخروٹ کا چھلکا v. a. مزہ، سواد یا لذت دینا یا بڑھانا۔ مزیدار کرنا Noun لُطف ۔ چَٹخارَہ ۔ چَٹ پَٹا مَزَہ ۔ تيز چاشنی ۔ چَسکا ۔ |
57. | Zested | n. 1. نارنگی یا نیبو کا چھلکا جو شراب میں ذائقے کے واسطے ڈالتے ہیں 2. سواد۔ مزہ۔ رس۔ ذائقہ۔ چٹخارہ 3. اخروٹ کا چھلکا v. a. مزہ، سواد یا لذت دینا یا بڑھانا۔ مزیدار کرنا Noun لُطف ۔ چَٹخارَہ ۔ چَٹ پَٹا مَزَہ ۔ تيز چاشنی ۔ چَسکا ۔ |
58. | Zestful | Adjective لُطف انگيز ۔ پُر شَوق ۔ |
59. | Zestfully | Adverb لُطف انگيز طَور پَر ۔ |
60. | Zestfulness | Noun لُطف انگيزی ۔ مَزَہ ۔ |
61. | Zesting | n. 1. نارنگی یا نیبو کا چھلکا جو شراب میں ذائقے کے واسطے ڈالتے ہیں 2. سواد۔ مزہ۔ رس۔ ذائقہ۔ چٹخارہ 3. اخروٹ کا چھلکا v. a. مزہ، سواد یا لذت دینا یا بڑھانا۔ مزیدار کرنا Noun لُطف ۔ چَٹخارَہ ۔ چَٹ پَٹا مَزَہ ۔ تيز چاشنی ۔ چَسکا ۔ |
62. | Zests | n. 1. نارنگی یا نیبو کا چھلکا جو شراب میں ذائقے کے واسطے ڈالتے ہیں 2. سواد۔ مزہ۔ رس۔ ذائقہ۔ چٹخارہ 3. اخروٹ کا چھلکا v. a. مزہ، سواد یا لذت دینا یا بڑھانا۔ مزیدار کرنا Noun لُطف ۔ چَٹخارَہ ۔ چَٹ پَٹا مَزَہ ۔ تيز چاشنی ۔ چَسکا ۔ |
63. | Zesty | Adjective مَزيدار ۔ |
64. | Zeta | Noun زيٹا ۔ يُونانی ابجَد کا چھَٹا حَرف ۔ جو انگريزی حَرف زيڈ کے مَساوی ہے ۔ |
65. | Zetetic | Adjective تحقِیقاتی۔ مَتلاشی۔ عارفانہ |
66. | Zeugma | Noun (گرامَر ، عرُوض) زيگما ۔ ايسی شَکَل جِس ميں دو مَفعُول کِسی ايک فعل کے ساتھ مَربُوط ہوں ۔ |
67. | Zeus | Noun یونان کا سب سے بڑا دیوتا |
68. | Zibeline, zibelline | Noun زيبلِن ۔ ايک چَمَکدار اُونی کَپڑا ۔ سابَل کی فَر ۔ (سَمُور) |
69. | Zibet, zibeth | Noun زِباد ۔ مُشک بلاو ۔ ايشيا اور بَرَصغير ميں زِبادِيَہ کی ايک نَسَل ۔ زِباد ہِندی ۔ |
70. | Zig | Verb, Interjection ايچ پيچ راستے کے کَئی موڑوں ميں سے کِسی سَمت کو مُڑنا ۔ |
71. | Ziggurat zikkurat | Noun زِکورَت ۔ قَديم بابُلی اور اشورِيوں کا کَئی مَنزِلَہ مَندَر ۔ |
72. | Zigzag | adj. پیچ دار۔ موڑ دار۔ بھول بھلیوں والا v. a. موڑ توڑ دینا۔ پیچ دار بنانا Noun کَج مَج ۔ پيچدار ۔ ٹيڑھا ميڑھا خَط ۔ |
73. | Zigzagged | adj. پیچ دار۔ موڑ دار۔ بھول بھلیوں والا v. a. موڑ توڑ دینا۔ پیچ دار بنانا Noun کَج مَج ۔ پيچدار ۔ ٹيڑھا ميڑھا خَط ۔ |
74. | Zigzagging | adj. پیچ دار۔ موڑ دار۔ بھول بھلیوں والا v. a. موڑ توڑ دینا۔ پیچ دار بنانا Noun کَج مَج ۔ پيچدار ۔ ٹيڑھا ميڑھا خَط ۔ |
75. | Zigzags | adj. پیچ دار۔ موڑ دار۔ بھول بھلیوں والا v. a. موڑ توڑ دینا۔ پیچ دار بنانا Noun کَج مَج ۔ پيچدار ۔ ٹيڑھا ميڑھا خَط ۔ |
z found in 264 words & 11 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.