Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "جکڑ" appears 6 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اورتو اس دن گناہگاروں کو زنجیروں میں جکڑے ہوئے دیکھے گا
(2) اور جب وہ اس کے کسی تنگ مکان میں جکڑکر ڈال دیے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے
(3) اور دوسروں کو جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
(4) پھر ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے اسے جکڑ دو
(5) اور نہ اس کے جکڑنے کے برابر کوئی جکڑنے والا ہو گا

The word(s) "جکڑ" appears 6 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.