Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دن" appears 646 time(s) in 558 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(441) اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا
(442) جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے
(443) اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
(444) اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
(445) پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
(446) اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
(447) جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
(448) جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر
(449) اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
(450) جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56

The word(s) "دن" appears 646 time(s) in 558 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.