Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "پیئو" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اے آدم کی اولاد تم مسجد کی حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو اور کھاؤ اور پیئو اور حد سے نہ نکلو بے شک الله حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتا
(2) کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے میں جو تم نے گزشتہ دنوں میں آگے بھیجے تھے
(3) مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے

The word(s) "پیئو" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.