Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کھلانے" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اسمیں آرام کرو اور دن دکھلانے والا بنایا بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو سنتے ہیں
(2) اور جب کہ اسی طرح داخل ہوئے جس طرح ان کے باپ نے حکم دیا تھا انہیں الله کی کسی بات سے کچھ نہ بچا سکتا تھا مگر یعقوب کے دل میں ایک خواہش تھی جسے اس نے پورا کیا اور وہ تو ہمارے سکھلانے سے علم والا تھا لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے
(3) اور نہ وہ مسکین کے کھانا کھلانے کی رغبت دیتا تھا
(4) اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
(5) اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا

The word(s) "کھلانے" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.