Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "کھولتے" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) کھولتے پانی میں پھر آگ میں جھونکے جائیں گے
(2) گناہ گار جہنم میں اور کھولتے ہوئے پانی میں تڑپتے پھریں گے
(3) وہ لووں اور کھولتے ہوئے پانی میں ہوں گے
(4) اور کیا انہوں نے اپنے اوپر پرندوں کو پر کھولتے اور سکیڑتے ہوئے نہیں دیکھا جنہیں رحمان کے سوا کوئی نہیں تھام رہا بے شک وہ ہر چیز کو دیکھ رہاہے

The word(s) "کھولتے" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.