English to Urdu Translation
bar found in 249 words & 10 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Bar | n. 1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا 2. آگل ۔ بلی 3. تختہ ۔ میز 4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ 5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا 6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت v. a. 1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا 2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 3. برجنا ۔ منع کرنا 4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا 5. روکنا ۔ اڑانا Noun سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔ Noun وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔ |
2. | Bar association | مجلس وکلاء ۔ انجمن وکلاء ۔ |
3. | Bar association, state | ریاستی ادارہ وکلاء ۔ ریاستی انجمن وکلاء ۔ |
4. | Bar chart | Noun سَلاخی چارٹ ۔ بار گَراف ۔ |
5. | Bar keeper , bar keep | Noun شَراب فَروش ۔ |
6. | Bar maid | Noun شَراب خانے کی مُلازِمَہ ۔ ساقی ۔ |
7. | Bar of rejudicate | امتناع امر منفصلہ ۔ |
8. | Bar room | Noun شَراب خانَہ ۔ ميکَدَہ ۔ |
9. | Bar sinister | Noun حَرامی ہونے کی علامَت يا نِشان ۔ |
10. | Bar speciality | Noun جواز خود مفادات کے تحفظ کے انجمن وکلاء ادارہ وکلاء کے لیے ہو ۔ |
11. | Bar tander | Noun کلال ۔ شَراب خانے کا مالِک ۔ |
12. | Bar, at the | حاضر عدالت ۔ عدالت میں حاضر ہونا ۔ |
13. | Bar, case at | Noun مقدمہ پیشی میں ۔ مقدمہ کے وقت اُس شخص کا جس پر مقدمہ ہے اُس کا پیش ہونا ۔ |
14. | Bar, defence in | جواب دہی امر عارض یا امر مانع ۔ |
15. | Bar, integrated | انجمن وکلاء ۔ ادارہ وکلاء ۔ رکنیت قانوناً لازم ہوتی ہے ۔ |
16. | Bar, voluntary | Noun جس کی رکنیت ضروری انجمن وکلاء ادارہ وکلاء نہیں ہوتی ۔ |
17. | Barb | n. خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا Noun بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔ |
18. | Barbados leg | فیل پا ۔ ایک مَرض جو ایک کیڑے فلیریا سے ہوتا ہے |
19. | Barbarian | n. وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس adj. وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ Noun غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔ Noun, Adjective غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔ |
20. | Barbarians | n. وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس adj. وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ Noun غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔ Noun, Adjective غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔ |
21. | Barbaric | adj. وحشیانہ ۔ جاہلوں کے مانند وحشیانہ ۔ غصہ میں وحشی ہو جانا ۔ Adjective جاہِل ۔ اِنسانی جَذبات سے محرُوم ۔ |
22. | Barbarism | n. 1. وحشت ۔ جہالت 2. وحشت پنا ۔ حیوانیت 3. اکھڑ ۔ کڑی یا ٹکسال باہر بولی Noun جَہالَت ۔ تہذيب کی کَمی ۔ |
23. | Barbarity | Noun ظالمانَہ طَرز عمَل ۔ سَنگدِلی ۔ |
24. | Barbarization | n. زبان کا بگاڑنا ۔ زبان کی تخریب Noun ظالِم بَننے يا بَنانے کا عمَل ۔ |
25. | Barbarize | v. زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا Verb, Adjective زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔ |
bar found in 249 words & 10 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.