English to Urdu Translation

bar found in 249 words & 10 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Barbetten.
دمدمہ
Noun
دَمدَمَہ ۔ فَصيل کے اندَر پليٹ فارم يا ٹيلَہ ۔
52.Barbicann.
گڑھ گج ۔ فصیل کا برج
53.BarbicelNoun
آسيلِيَہ ۔ بَعض پَروں کے سِروں پَر جھالَر سی بَناتی ہُوئی روش ۔
54.Barbingn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
55.BarbitalNoun
باربيٹال ۔ خَواب آوَر دَوا ۔
56.BarbiturateNoun
باربيٹورِک ايسَڈ کا ايک مَشتَق ۔
57.BarbituratesNoun
باربیٹورِک ایسَڈ سے حاصَل ہونے والی ادویات کا ایک گَروہ جِس کے لَگاتار اِستَعمال سے مَریض اِن کا عادی ہو جاتا ہے ۔ بَعض اِنسانوں کو اِن سے الَرجی بھی ہو جاتی ہے ۔ مُمسَک ادویات کا گَروہ
Noun
دواوٴں کا ایک گروپ جو ایلونال ویرونال اور لیومی نال وغیرہ پر مُشتَمِل ہے ۔
58.BarbotageNoun
سُن کَرنے کا ایک طَریقہ جو اِنجِکشَن کے ذَریعے ہوتا ہے اور ریڑھ کی ہَڈّی میں لَگایا جاتا ہے
59.Barbsn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
60.BarbuleNoun
آسيلچَہ ۔ پَر کے ريشوں کو جھالَر کی سی شَکَل دينے والا کوئی ايک اُبھار ۔
61.Barcarole , barcarolleNoun
مانجھی گيت ۔ مَلّاحی گيت ۔
62.Barcode readerNoun
بار ضابطَہ خواں ۔
63.Bardn.
بھاٹ ۔ مطرب
Noun
زَرّہ بَکتَر ۔
64.Bardedn.
بھاٹ ۔ مطرب
Noun
زَرّہ بَکتَر ۔
65.Bardingn.
بھاٹ ۔ مطرب
Noun
زَرّہ بَکتَر ۔
66.Bardsn.
بھاٹ ۔ مطرب
Noun
زَرّہ بَکتَر ۔
67.Bareadj.
1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
v. a.
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
Adjective
ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔
Adjective
نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔
68.Bare actایکٹ سادہ ۔ بلا شرح ۔
69.Bare backAdjective, Adverb
نَنگی پُشت ۔
70.Bare facedAdjective
بے نَقاب چہرے سے ۔ غير سَنجيدَہ ۔ بے شَرَم ۔
71.Bare foot , barefootedAdjective, Adverb
نَنگے پاوں ۔ بے جُراب ۔
72.Bare handedAdjective
نَنگے ہاتھ ۔ خالی ہاتھوں ۔
73.Bare headedAdjective, Adverb
نَنگے سَر ۔
74.Bare trusteeNoun
امین محض ۔ مدد کرنے والا شخص ۔ایسا شخص جو غریبوں میں امداد دے ۔
75.Bare wordNoun
محض الفاظ ۔ خالی خولی باتیں ۔ایسی باتیں کرنا جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ۔
bar found in 249 words & 10 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.