English to Urdu Translation
dress found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Dress | n. 1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش 2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا 3. خوش پوشاکی v.n. 1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا 2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا v. a. 1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا 2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا 3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا 4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا 5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا 6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا Verb لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔ |
2. | Dress circle | Noun ڈریس گیلری ۔ تھئیٹر میں نشستوں کی مدور تقسیم ۔ پہلی گیلری ۔ |
3. | Dress down | Verb سختی سے ڈانٹنا ۔ خبر لینا ۔ |
4. | Dress maker | Noun زنانہ پوشاکیں تیار کرنے والا ۔ عورتوں کے لباس سینے اور بیچنے والا ۔ |
5. | Dress making | Noun عورتوں کے کپڑے سینے کا عمل ۔ زنانہ پوشاکیں بنانے کا عمل ۔ |
6. | Dress parade | Noun باوردی پریڈ ۔ تقریباتی وردی میں پریڈ ۔ |
7. | Dress rehearsal | Noun ملبُوس مشق ۔ کسی کھیل یا تمثیل کی اصل کی مانند اور عوام کے سامنے پیش کاری سے پیشتر مکمل لباسوں زیب و زینت ، بہرُوپ ، مناظر ، سہاروں اور روشنی سمیت نمائشی مشق ۔ |
8. | Dress shirt | Noun نیم رسمی پہناوے کے لیے کلف سے سخت کیے ہوۓ اگلے حصے اور فرانسیسی کف والی مردانہ قمیص ۔ |
9. | Dress suit | Noun شام کے لیے مردانہ رسمی لباس ۔ |
10. | Dress uniform | Noun تقریباتی وَردی ۔ تقریبات پر یا رسمی سماجی مواقع پر پہنی جانے والی فوجی وردی ۔ |
11. | Dressage | Noun سوار کے تقریباً ناقابل شناخت اشاروں کی اطاعت کرتے ہوۓ بہت ہی زیادہ ماہرانہ کرتب کرنے کے لیے گھوڑے کی تربیت کا طریق کار۔ |
12. | Dressed | n. 1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش 2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا 3. خوش پوشاکی v.n. 1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا 2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا v. a. 1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا 2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا 3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا 4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا 5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا 6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا Verb لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔ |
13. | Dresser | n. 1. سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ 2. باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ Noun کپڑوں کے لیے دراز ۔ اکثر آئینے کے ساتھ ۔ سنگھار میز ۔ کھانے پکانے کے برتنوں کی الماری ۔ |
14. | Dressers | n. 1. سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ 2. باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ Noun کپڑوں کے لیے دراز ۔ اکثر آئینے کے ساتھ ۔ سنگھار میز ۔ کھانے پکانے کے برتنوں کی الماری ۔ |
15. | Dresses | n. 1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش 2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا 3. خوش پوشاکی v.n. 1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا 2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا v. a. 1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا 2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا 3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا 4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا 5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا 6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا Verb لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔ |
16. | Dressier | adj. خوش پوشاک۔ خوش وضع۔ زرق برق۔ بنا رہنے والا۔ جامہ زیب Adjective لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاج ۔ نۓ نۓ لباسوں کا رسیا ۔ اپنے لباس کا بہت خیال رکھنے والا ۔ |
17. | Dressiest | adj. خوش پوشاک۔ خوش وضع۔ زرق برق۔ بنا رہنے والا۔ جامہ زیب Adjective لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاج ۔ نۓ نۓ لباسوں کا رسیا ۔ اپنے لباس کا بہت خیال رکھنے والا ۔ |
18. | Dressily | Adverb لباس کے مُعاملے میں شوقین مزاجی سے ۔ وضعداری سے ۔ طرحداری کے ساتھ ۔ برتمکنت طریقے سے ۔ |
19. | Dressiness | Noun خوش لباسی ۔ جامعہ زیبی ۔ لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاجی ۔ |
20. | Dressing | n. 1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے 2. مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی 3. کھیت میں پھیلی ہوئی کھات 4. مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا 5. کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ Noun کِسوت ۔ مرہم پٹی ۔ لباس پہننے کا عمل ۔ کھاد ۔ آراستگی ۔ کاٹے ہوۓ چمڑے کو ہموار کرنا ۔ n. 1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش 2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا 3. خوش پوشاکی v.n. 1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا 2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا v. a. 1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا 2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا 3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا 4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا 5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا 6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا Verb لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔ |
21. | Dressing down | Noun ڈانٹ ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ زجرو توبیخ ۔ |
22. | Dressing gown | Noun ڈھیلا ڈھالا چوغہ جو گھر پر نہانے کے بعد کنگھی پٹی کرتے وقت پہنا جاتا ہے ۔ |
23. | Dressing lint | Noun مرہم پٹّی ۔شافہ۔ کَتانَہ ۔ رُواں يا نَرَم بال جو دھاگوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
24. | Dressing room | Noun کمرہ لباس ۔ لباس بدلنے کا کمرہ ۔ |
25. | Dressing stataion | Noun مرہم پٹی مرکز ۔ کسوت گاہ ۔ جنگ میں زخمی ہونے والے کے لیے فوری طِبی امداد کا مرکز ۔ |
dress found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.