English to Urdu Translation

dy found in 113 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Dynamic factorNoun
حرکیاتی عامل ۔ ایک طیّارے کے کِسی حِصَّہ پر جو بوجھ اِس حالت میں پڑتا ہے جب وہ یکساں رفتار سے پرواز کر رہا ہو ۔
27.Dynamic psychologyNoun
نَفسیات کی ایک مَعرُوف شاخ جو ذہنی عِلاج میں طَاقَت پَر زیادَہ زور دَیتی ہے
28.DynamicalAdjective
متحرک ۔ حرکیاتی ۔ حرکی ۔ رُوحانی ۔
29.DynamicallyAdverb
حرکیاتی لحاظ سے ۔ حرکی طور پر ۔
30.Dynamicsn.
علم حرکت اجسام۔ بل بدیا۔ حرکیات
Noun
حرکیات ۔ علم الحرکت ۔ اِجسام کی حرکت کا عِلم ۔
31.DynamismNoun
نظریہ قوائیت ۔ نظریہ قوتیت ۔
32.Dynamitev.n.
ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا
Noun
جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔
33.Dynamitedv.n.
ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا
Noun
جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔
34.DynamiterNoun
ڈائنامیٹی شخص ۔ وہ شخص جو ڈائنامیٹ سے تباہی پھیلانے خصوصاً انقلاب لانے کے لیے ۔
35.Dynamitesv.n.
ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا
Noun
جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔
36.DynamiticAdjective
ڈائنامیٹی ۔
37.Dynamitingv.n.
ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا
Noun
جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔
38.Dynamon.
ڈائنمو۔ برقی رو پیدا کرنے والی مشین
Noun
مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔
39.DynamoelectricAdjective
حرکی برقی ۔ میکانکی توانائی کی برقی توانائی میں منتقلی سے متعلق ۔
40.DynamometerNoun
طاقت پیما ۔ برقی قُوت پیما ۔ تکبیری طاقت پیما ۔ انقباض عضلہ پیما ۔ طاقت ناپنے کا آلہ ۔
Noun
ہَاتھ کی گَرِفت کا اندازَہ لَگانے کے لیے ایک آلَہ
41.DynamometricAdjective
متعلق بہ طاقت پیمائی ۔ متعلق بہ تکبیری طاقت پیما ۔ متعلق بہ انقباض عضلہ پیما ۔
42.Dynamosn.
ڈائنمو۔ برقی رو پیدا کرنے والی مشین
Noun
مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔
43.DynamotorNoun
گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
44.DynastNoun
حاکم یا سلطان خصوصاً موروثی حکمران ۔
Noun
شاہی سلسلے کا ايک فرد
45.DynasticAdjective
خاندان شاہی سے متعلق ۔ شاہی سلسلے سے متعلق ۔
Adjective
ايک شاہی سلسلے سے متعلق
46.DynasticallyAdverb
خاندان شاہی کے اعتبار سے ۔ سلسلہ سلاطین کے لحاظ سے ۔
47.Dynastiesn.
بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس
Noun
خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔
Noun
شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔
48.Dynastyn.
بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس
Noun
خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔
Noun
شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔
49.DyneNoun
قوت کی ایک اکائی سینٹی میٹر ، گرام ، ثانیہ ، نظام میں طاقت کا واحدہ ۔
50.DynelNoun
بارچہ بافی اور مصنوعی بالوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مضبوط ، جلد خشک ہو جانے والا غیر انفجار پذیر مصنوعی ریشہ ۔
dy found in 113 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones