English to Urdu Translation

al-ba, is found in 12 words.
1.Al-ba, isNoun, Adjective
الباعث ۔ مردوں کو زندہ رکھنے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بے مثال شان والا ۔
2.Al-baqiNoun, Adjective
الباقی ۔ ہميشہ رہنے والا ۔ ہر چيز فانی ہے ليکن وہ ذات فانی نہيں ۔ سب کے بعد بھی رہنے والی ذات ۔ آخر تک موجود رہنے والی ذات ۔
3.Al-hafeezNoun, Adjective
الحفيظ ۔ سب کا محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تمام جہانوں کو تحفظ دينے والا ۔ تمام تکاليف سے محفوظ رکھنے والا ۔
4.Albugon.
ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا
5.Alewivesn.
بھنگیرن ۔ ساقن
6.Alibisn.
عذر عدم موجودگی موقع واردات
عذر غیر موجودگی ۔ عدم موجودگی ۔
Noun
(قانون) عُذَر عدَم موجُودگی ۔ عُذَر داری کَرنا ۔
7.AlopeciaNoun
گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔
Noun
مُوريختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔
8.Alopecia.Latin
پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موريَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔
9.Alopecyn.
بال خورہ
10.Alpacan.
1. امریکہ کا اونٹ
2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا
Noun
امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔
11.Alpacasn.
1. امریکہ کا اونٹ
2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا
Noun
امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔
12.Alphasn.
پہلا حرف یونانی ۔ الف
Noun
الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔
al-ba, is found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.