English to Urdu Translation
al-ba, is found in 12 words. | ||
1. | Al-ba, is | Noun, Adjective الباعث ۔ مردوں کو زندہ رکھنے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بے مثال شان والا ۔ |
2. | Al-baqi | Noun, Adjective الباقی ۔ ہميشہ رہنے والا ۔ ہر چيز فانی ہے ليکن وہ ذات فانی نہيں ۔ سب کے بعد بھی رہنے والی ذات ۔ آخر تک موجود رہنے والی ذات ۔ |
3. | Al-hafeez | Noun, Adjective الحفيظ ۔ سب کا محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تمام جہانوں کو تحفظ دينے والا ۔ تمام تکاليف سے محفوظ رکھنے والا ۔ |
4. | Albugo | n. ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا |
5. | Alewives | n. بھنگیرن ۔ ساقن |
6. | Alibis | n. عذر عدم موجودگی موقع واردات عذر غیر موجودگی ۔ عدم موجودگی ۔ Noun (قانون) عُذَر عدَم موجُودگی ۔ عُذَر داری کَرنا ۔ |
7. | Alopecia | Noun گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔ Noun مُوريختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ |
8. | Alopecia. | Latin پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موريَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔ |
9. | Alopecy | n. بال خورہ |
10. | Alpaca | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
11. | Alpacas | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
12. | Alphas | n. پہلا حرف یونانی ۔ الف Noun الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔ |
al-ba, is found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.