English to Urdu Translation

alcohol found in 12 words.
1.Alcoholn.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
2.Alcohol-fastالکُحَل فاسٹ ۔ جب الکُحَل کِسی رَنگدار جِسمیے کو بے رَنگ کَرنے میں ناکام ہو جايے تو یہ جراثیمی اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے
3.Alcohol. الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ یہ نشاستہ یا شَکَّر میں خمیر پَیدا ہونے سے بَنتی ہے ۔ الکُحَل کاربن اور ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مُرَکَّب ہے ۔
4.AlcoholicAdjective
الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔
5.Alcoholics anonymous الکُحَل گُمنام ۔ الکُحَل کے پہلے سے عادی لوگوں کی فیلوشِپ ۔ اِن کا بُنیادی مَقصَد دُوسروں کو الکُحَل سے نِجات دِلانا ہے
6.AlcoholismNoun
شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔
7.Alcoholism.شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ شَراب خوری ۔ الکوحلیت ۔ الکُحل کی وجہ سے زہر آلُودگی
8.AlcoholizeVerb
الکُحَل کَرنا ۔ الکُحَل ميں بَدَلنا ۔ مَخمُور کَرنا ۔ الکُحَل کے زيرِ اثَر کَرنا ۔
9.AlcoholometerNoun
الکُحَل پيما ۔ کِسی سَيّال ميں الکُحَل کی مِقدار ناپنے کا آلَہ ۔
10.AlcoholometryNoun
الکُحَل پيمائی ۔
11.AlcoholsNoun
الکُحل ۔ ہائڈروکاربن الکحل ایک ایسا ہائڈروکاربن ہے جِس کے سالمے کے ایک سے زائد ہائڈروجن ایٹموں کی جگہ ہائڈرو آکسائد لے لے ۔
n.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
12.Alcoholuriaپیشاب میں الکُحل کی موجُودگی ۔ الکُحل پینے کے بَعد گاڑی چلانے کی اہلیت کے ایک ٹیسٹ کی بُنیاد
alcohol found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.