English to Urdu Translation
alcohol found in 12 words. | ||
1. | Alcohol | n. 1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ 2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست Noun شراب ۔ الکحل ۔ Noun الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ |
2. | Alcohol-fast | الکُحَل فاسٹ ۔ جب الکُحَل کِسی رَنگدار جِسمیے کو بے رَنگ کَرنے میں ناکام ہو جايے تو یہ جراثیمی اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے |
3. | Alcohol. | الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ یہ نشاستہ یا شَکَّر میں خمیر پَیدا ہونے سے بَنتی ہے ۔ الکُحَل کاربن اور ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مُرَکَّب ہے ۔ |
4. | Alcoholic | Adjective الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔ |
5. | Alcoholics anonymous | الکُحَل گُمنام ۔ الکُحَل کے پہلے سے عادی لوگوں کی فیلوشِپ ۔ اِن کا بُنیادی مَقصَد دُوسروں کو الکُحَل سے نِجات دِلانا ہے |
6. | Alcoholism | Noun شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ |
7. | Alcoholism. | شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ شَراب خوری ۔ الکوحلیت ۔ الکُحل کی وجہ سے زہر آلُودگی |
8. | Alcoholize | Verb الکُحَل کَرنا ۔ الکُحَل ميں بَدَلنا ۔ مَخمُور کَرنا ۔ الکُحَل کے زيرِ اثَر کَرنا ۔ |
9. | Alcoholometer | Noun الکُحَل پيما ۔ کِسی سَيّال ميں الکُحَل کی مِقدار ناپنے کا آلَہ ۔ |
10. | Alcoholometry | Noun الکُحَل پيمائی ۔ |
11. | Alcohols | Noun الکُحل ۔ ہائڈروکاربن الکحل ایک ایسا ہائڈروکاربن ہے جِس کے سالمے کے ایک سے زائد ہائڈروجن ایٹموں کی جگہ ہائڈرو آکسائد لے لے ۔ n. 1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ 2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست Noun شراب ۔ الکحل ۔ Noun الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ |
12. | Alcoholuria | پیشاب میں الکُحل کی موجُودگی ۔ الکُحل پینے کے بَعد گاڑی چلانے کی اہلیت کے ایک ٹیسٹ کی بُنیاد |
alcohol found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.