English to Urdu Translation

api found in 19 words.
1.ApiNoun
شہد کی مکّھی ۔ نخل پروری ۔ شہد کی مکھّیاں پالنا ۔
2.ApianAdjective
مَگسی ۔ نَحلی ۔ شہَد کی مَکھِيوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔
3.ApiarianAdjective
نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّيوں کو پالنے سے مُتعلِق ۔ مَکھّی پال ۔ مَگس بان ۔
4.Apiariesn.
مہال ۔ ککڑی
Noun
چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔
5.ApiaristNoun
مَگس بان ۔ نَحل پَروَر ۔
6.Apiaryn.
مہال ۔ ککڑی
Noun
چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔
7.ApicalNoun, Adjective
راس سے مُتَعلِّق ۔ راسی ۔ برنوکی ۔
Adjective
راسی ۔ راس ۔ چوٹی يا نوک سے مُتعلِق ۔
8.ApicectomyGreek, Latin
سَن راس بَر آری ۔ دانت کی جَڑ کا اخراج
9.Apicesn.
نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی
Latin
راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔
Noun
چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔
Noun
راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔
10.ApicolysisGreek, Latin
اِس ریہ پاشی ۔ بالائی چھاتی کی دیوار سی بَغلی پلیورا کو چھیل دیا جاتا ہے
11.ApiculateAdjective
نوکيلا ۔ نوکدار پَتّا ۔ راس دار ۔
12.ApiculturalAdjective
مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری سے مُتعلِق ۔
13.ApicultureNoun
مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّياں پالنا ۔
14.Apieceadv.
ایک ۔ ایک ۔ ہر ایک ۔ فی
Adverb
فی کَس ۔ فی ۔ فَردا فَردا ۔ ايک ايک ۔
15.Apingv. a.
نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا
Noun
بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
16.Apishadj.
1. بندر سا ۔ مچھندر ۔ میمون خصلت
2. الو ۔ احمق ۔ ہولی کا بھڑوا سا
Adjective
بُوزنوں کی سی خَصلَت والا ۔ اپنے سے بَڑوں کی نَقَل اُتارنے ، ريس کَرنے والا ۔
17.ApishlyAdverb
بُوزنوں کے سے انداز ميں ۔
18.Apishnessn.
ریس ۔ حرص ۔ ریڑھ
Noun
بُوزنَہ پَن ۔ نَقالی ۔ ريس ۔
19.ApivorousAdjective
مَگس خور ۔ نَحل خور ۔ شہَد کی مَکھِّيوں پَر پَلنے والا ۔
api found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.