English to Urdu Translation
api found in 19 words. | ||
1. | Api | Noun شہد کی مکّھی ۔ نخل پروری ۔ شہد کی مکھّیاں پالنا ۔ |
2. | Apian | Adjective مَگسی ۔ نَحلی ۔ شہَد کی مَکھِيوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔ |
3. | Apiarian | Adjective نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّيوں کو پالنے سے مُتعلِق ۔ مَکھّی پال ۔ مَگس بان ۔ |
4. | Apiaries | n. مہال ۔ ککڑی Noun چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔ |
5. | Apiarist | Noun مَگس بان ۔ نَحل پَروَر ۔ |
6. | Apiary | n. مہال ۔ ککڑی Noun چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔ |
7. | Apical | Noun, Adjective راس سے مُتَعلِّق ۔ راسی ۔ برنوکی ۔ Adjective راسی ۔ راس ۔ چوٹی يا نوک سے مُتعلِق ۔ |
8. | Apicectomy | Greek, Latin سَن راس بَر آری ۔ دانت کی جَڑ کا اخراج |
9. | Apices | n. نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی Latin راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ Noun چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔ Noun راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ |
10. | Apicolysis | Greek, Latin اِس ریہ پاشی ۔ بالائی چھاتی کی دیوار سی بَغلی پلیورا کو چھیل دیا جاتا ہے |
11. | Apiculate | Adjective نوکيلا ۔ نوکدار پَتّا ۔ راس دار ۔ |
12. | Apicultural | Adjective مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری سے مُتعلِق ۔ |
13. | Apiculture | Noun مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّياں پالنا ۔ |
14. | Apiece | adv. ایک ۔ ایک ۔ ہر ایک ۔ فی Adverb فی کَس ۔ فی ۔ فَردا فَردا ۔ ايک ايک ۔ |
15. | Aping | v. a. نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا n. 2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا Noun بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔ |
16. | Apish | adj. 1. بندر سا ۔ مچھندر ۔ میمون خصلت 2. الو ۔ احمق ۔ ہولی کا بھڑوا سا Adjective بُوزنوں کی سی خَصلَت والا ۔ اپنے سے بَڑوں کی نَقَل اُتارنے ، ريس کَرنے والا ۔ |
17. | Apishly | Adverb بُوزنوں کے سے انداز ميں ۔ |
18. | Apishness | n. ریس ۔ حرص ۔ ریڑھ Noun بُوزنَہ پَن ۔ نَقالی ۔ ريس ۔ |
19. | Apivorous | Adjective مَگس خور ۔ نَحل خور ۔ شہَد کی مَکھِّيوں پَر پَلنے والا ۔ |
api found in 19 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.