English to Urdu Translation

authority found in 9 words.
1.Authorityn.
1. اختیار ۔ حکومت ۔ حاکمی ۔ادھکار ۔ عمل داری
2. حاکم ۔ حکمران ۔ افسر ۔ صاحب اختیار ۔ عامل ۔ ادھکاری
3. ساکھ ۔ اعتبار ۔ سند
Noun
سند ۔ اختیار ۔ اقتدار ۔ مقتدر ۔
Noun
اِقتَدار ۔ عمَل داری ۔ بالا دَستی ۔
2.Authority by delegationاختیار ۔ تفویض ۔
3.Authority by lawقانونی اختیار ۔ قانون کی طرف سے کسی کام کی اجازت ہو ۔
4.Authority, executiveعاملانہ اختیار ۔ انتظامی اختیار ۔ کسی کے پاس قانون کی طرف سے انتظامات کرنے کا اختیار ہو ۔
5.Authority, expressNoun
صریحی اختیار ۔ واضح اختیار ۔ ایسا اختیار جو نظر آئے ۔
6.Authority, impliedاختیار معنوی ۔
7.Authority, judicialNoun
عدالتی اختیار ۔ ایسا اختیار جو عدالت کی طرف سے ہو ۔
8.Authority, legislativeNoun
اختیار قانون سازی ۔ ایسا اختیار جو قانون کی طرف سے ملا ہو اور اُسے قانون کے لیے ہی استعمال کیا جائے ۔
9.Authority, letterNoun
اختیار نامہ ۔ اجازتی مراسلہ ۔ سند اختیار ۔ ایسا اختیار جس کو قانونی خط منظور کر کے ملا ہو ۔
authority found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.