English to Urdu Translation
| authority found in 9 words. | ||
| 1. | Authority | n. 1. اختیار ۔ حکومت ۔ حاکمی ۔ادھکار ۔ عمل داری 2. حاکم ۔ حکمران ۔ افسر ۔ صاحب اختیار ۔ عامل ۔ ادھکاری 3. ساکھ ۔ اعتبار ۔ سند Noun سند ۔ اختیار ۔ اقتدار ۔ مقتدر ۔ Noun اِقتَدار ۔ عمَل داری ۔ بالا دَستی ۔ |
| 2. | Authority by delegation | اختیار ۔ تفویض ۔ |
| 3. | Authority by law | قانونی اختیار ۔ قانون کی طرف سے کسی کام کی اجازت ہو ۔ |
| 4. | Authority, executive | عاملانہ اختیار ۔ انتظامی اختیار ۔ کسی کے پاس قانون کی طرف سے انتظامات کرنے کا اختیار ہو ۔ |
| 5. | Authority, express | Noun صریحی اختیار ۔ واضح اختیار ۔ ایسا اختیار جو نظر آئے ۔ |
| 6. | Authority, implied | اختیار معنوی ۔ |
| 7. | Authority, judicial | Noun عدالتی اختیار ۔ ایسا اختیار جو عدالت کی طرف سے ہو ۔ |
| 8. | Authority, legislative | Noun اختیار قانون سازی ۔ ایسا اختیار جو قانون کی طرف سے ملا ہو اور اُسے قانون کے لیے ہی استعمال کیا جائے ۔ |
| 9. | Authority, letter | Noun اختیار نامہ ۔ اجازتی مراسلہ ۔ سند اختیار ۔ ایسا اختیار جس کو قانونی خط منظور کر کے ملا ہو ۔ |
| authority found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.