English to Urdu Translation

bare found in 25 words.
1.Bareadj.
1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
v. a.
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
Adjective
ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔
Adjective
نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔
2.Bare actایکٹ سادہ ۔ بلا شرح ۔
3.Bare backAdjective, Adverb
نَنگی پُشت ۔
4.Bare facedAdjective
بے نَقاب چہرے سے ۔ غير سَنجيدَہ ۔ بے شَرَم ۔
5.Bare foot , barefootedAdjective, Adverb
نَنگے پاوں ۔ بے جُراب ۔
6.Bare handedAdjective
نَنگے ہاتھ ۔ خالی ہاتھوں ۔
7.Bare headedAdjective, Adverb
نَنگے سَر ۔
8.Bare trusteeNoun
امین محض ۔ مدد کرنے والا شخص ۔ایسا شخص جو غریبوں میں امداد دے ۔
9.Bare wordNoun
محض الفاظ ۔ خالی خولی باتیں ۔ایسی باتیں کرنا جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ۔
10.Barebackadv.adj.
ننگی پیٹھ
11.Barebonen.
ہڈیوں کی مالا ۔ پنجر
12.Baredadj.
1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
v. a.
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
Adjective
ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔
Adjective
نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔
13.Barefacedadj.
1. کھلے منہ ۔ منہ اُگھاڑے ۔ بے گھونگھٹ یا برقعے
2. نلجّا ۔ بے شرم ۔ بے حیا ۔ بے غیرت
14.Barefacedlyadv.
بے حیائی، بے شرمی یا بے غیرتی سے
Adverb
گُستاخانَہ طَريقے پَر ۔ بے غيرتی سے ۔
15.Barefacednessn.
نلجّا پن ۔ نلجتا ۔ بے حیائی ۔ بے شرمی ۔ بے غیرتی
Noun
گُستاخی ۔ ڈِھٹائی ۔ شوخ چَشمی ۔
16.Barefootadj.
ننگے پیروں یا پاؤں ۔ برہنہ پا
17.Bareheadedadj.
ننگے سر ۔ سر کھلے ۔ مونڈ بکھیرے یا پھکارے
18.Bareleggedadv.
ننگی ٹانگیں ۔ ننگی ٹانگ
19.Barelyadv.
1. صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی
2. مشکل سے
Adverb
عرياں طَور پَر ۔ کھُلَم کھُلا ۔
20.Barenessn.
1. برہنگی ۔ عریانی ۔ ننگاپن
2. کنگالی ۔ غریبی ۔ مفلسی ۔ تنگ دستی
21.Barenessesn.
1. برہنگی ۔ عریانی ۔ ننگاپن
2. کنگالی ۔ غریبی ۔ مفلسی ۔ تنگ دستی
22.Bareradj.
1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
v. a.
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
Adjective
ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔
Adjective
نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔
23.Bareribbedadj.
پنجر ۔ لکڑی ۔ تنکا ۔ سوکٹیا
24.Baresadj.
1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
v. a.
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
Adjective
ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔
Adjective
نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔
25.Barestadj.
1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
v. a.
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
Adjective
ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔
Adjective
نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔
bare found in 25 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.