English to Urdu Translation
bare found in 25 words. | ||
1. | Bare | adj. 1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ 3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی 4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا 5. صرف ۔ خالی ۔ فقط 6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا v. a. ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔ Adjective نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔ |
2. | Bare act | ایکٹ سادہ ۔ بلا شرح ۔ |
3. | Bare back | Adjective, Adverb نَنگی پُشت ۔ |
4. | Bare faced | Adjective بے نَقاب چہرے سے ۔ غير سَنجيدَہ ۔ بے شَرَم ۔ |
5. | Bare foot , barefooted | Adjective, Adverb نَنگے پاوں ۔ بے جُراب ۔ |
6. | Bare handed | Adjective نَنگے ہاتھ ۔ خالی ہاتھوں ۔ |
7. | Bare headed | Adjective, Adverb نَنگے سَر ۔ |
8. | Bare trustee | Noun امین محض ۔ مدد کرنے والا شخص ۔ایسا شخص جو غریبوں میں امداد دے ۔ |
9. | Bare word | Noun محض الفاظ ۔ خالی خولی باتیں ۔ایسی باتیں کرنا جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ۔ |
10. | Bareback | adv.adj. ننگی پیٹھ |
11. | Barebone | n. ہڈیوں کی مالا ۔ پنجر |
12. | Bared | adj. 1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ 3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی 4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا 5. صرف ۔ خالی ۔ فقط 6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا v. a. ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔ Adjective نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔ |
13. | Barefaced | adj. 1. کھلے منہ ۔ منہ اُگھاڑے ۔ بے گھونگھٹ یا برقعے 2. نلجّا ۔ بے شرم ۔ بے حیا ۔ بے غیرت |
14. | Barefacedly | adv. بے حیائی، بے شرمی یا بے غیرتی سے Adverb گُستاخانَہ طَريقے پَر ۔ بے غيرتی سے ۔ |
15. | Barefacedness | n. نلجّا پن ۔ نلجتا ۔ بے حیائی ۔ بے شرمی ۔ بے غیرتی Noun گُستاخی ۔ ڈِھٹائی ۔ شوخ چَشمی ۔ |
16. | Barefoot | adj. ننگے پیروں یا پاؤں ۔ برہنہ پا |
17. | Bareheaded | adj. ننگے سر ۔ سر کھلے ۔ مونڈ بکھیرے یا پھکارے |
18. | Barelegged | adv. ننگی ٹانگیں ۔ ننگی ٹانگ |
19. | Barely | adv. 1. صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی 2. مشکل سے Adverb عرياں طَور پَر ۔ کھُلَم کھُلا ۔ |
20. | Bareness | n. 1. برہنگی ۔ عریانی ۔ ننگاپن 2. کنگالی ۔ غریبی ۔ مفلسی ۔ تنگ دستی |
21. | Barenesses | n. 1. برہنگی ۔ عریانی ۔ ننگاپن 2. کنگالی ۔ غریبی ۔ مفلسی ۔ تنگ دستی |
22. | Barer | adj. 1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ 3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی 4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا 5. صرف ۔ خالی ۔ فقط 6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا v. a. ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔ Adjective نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔ |
23. | Bareribbed | adj. پنجر ۔ لکڑی ۔ تنکا ۔ سوکٹیا |
24. | Bares | adj. 1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ 3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی 4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا 5. صرف ۔ خالی ۔ فقط 6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا v. a. ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔ Adjective نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔ |
25. | Barest | adj. 1. بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ 3. بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی 4. بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا 5. صرف ۔ خالی ۔ فقط 6. گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا v. a. ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔عریاں ۔بغیر کپڑوں کے ۔ Adjective نَنگا ۔ بے لِباس ۔ سُراغ يافتَہ ۔ |
bare found in 25 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.