English to Urdu Translation

dors found in 15 words.
1.DorsNoun
پُشت ۔ پیٹھا کا ۔ ظہری ۔
2.DorsadAdverb
عقبی ۔ ظہر رُویہ ۔
3.Dorsaladj.
پچھلا
Adjective
عقبی ۔ پُشتی ۔ ظَہری ۔ دور از محور ۔
Noun
ظُہری ۔ پَستی ۔ پُشت یا کِسی عُضو کے خَلفی حِصّے کے مُتعَلِق ۔ پُشت کی طَرَف ۔ پیٹھ کی طَرَف
4.DorsallyAdverb
عقبی لحاظ سے ۔ پُشتی طور پر ۔ ظَہری نُقطہ نظر سے ۔ پچھلی طرف ۔ عقبی جانب ۔
5.Dorset hornNoun
انگلستان کی کاونٹی ڈورسیٹ کی مناسب سے پھیڑوں کی ایک قسم جن کے جسم پر درمیانی طوالت کی گھنی اُون ہوتی ہے ۔
6.DorsiflexionNoun
ظُہری خَمیدگی ۔ پِچھلی جانِب جھُکنا ۔ پاوں کے انگُوٹھے کی صُورَت میں اُوپَر کی طَرَف
7.DorsiventralAdjective
کسی پتے کے اُوپر اور نیچے کے رُخوں کی ساخت میں فرق ۔ جیسا کہ اکثر پتوں میں ہوتا ہے ۔
8.DorsiventralityNoun
پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنیت ۔
9.DorsiventrallyAdverb
پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنی لحاظ سے ۔
10.DorsocentralNoun
ظُہَر مَرکَزی ۔ پُشت پر اور مَرکَز میں
11.DorsolateralAdjective
پُشتی و جابنی ۔ ظہری و جابنی ۔ متعلق بہ پُشت و پہلو ۔
12.DorsolumberNoun
ظُہری بَدنی ۔ پُشت کا لَمبَر حِصّہ
13.DorsoventralAdjective
ظَہری بطنی ۔ پُشتی شکمی ۔ جسم کے پچھلے حصّے سے اندر کی طرف پھیلی ہوئی چیز ۔
14.DorsoventrallyAdverb
ظَہری بَطنی طور پر ۔ ظَہری بَطنی لحاظ سے ۔
15.DorsumNoun
ظَہر ۔ پُشت ۔ عقب ۔ عضو بدن کی پچھلی یا اُوپر کی سطح ۔
dors found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.