English to Urdu Translation
dors found in 15 words. | ||
1. | Dors | Noun پُشت ۔ پیٹھا کا ۔ ظہری ۔ |
2. | Dorsad | Adverb عقبی ۔ ظہر رُویہ ۔ |
3. | Dorsal | adj. پچھلا Adjective عقبی ۔ پُشتی ۔ ظَہری ۔ دور از محور ۔ Noun ظُہری ۔ پَستی ۔ پُشت یا کِسی عُضو کے خَلفی حِصّے کے مُتعَلِق ۔ پُشت کی طَرَف ۔ پیٹھ کی طَرَف |
4. | Dorsally | Adverb عقبی لحاظ سے ۔ پُشتی طور پر ۔ ظَہری نُقطہ نظر سے ۔ پچھلی طرف ۔ عقبی جانب ۔ |
5. | Dorset horn | Noun انگلستان کی کاونٹی ڈورسیٹ کی مناسب سے پھیڑوں کی ایک قسم جن کے جسم پر درمیانی طوالت کی گھنی اُون ہوتی ہے ۔ |
6. | Dorsiflexion | Noun ظُہری خَمیدگی ۔ پِچھلی جانِب جھُکنا ۔ پاوں کے انگُوٹھے کی صُورَت میں اُوپَر کی طَرَف |
7. | Dorsiventral | Adjective کسی پتے کے اُوپر اور نیچے کے رُخوں کی ساخت میں فرق ۔ جیسا کہ اکثر پتوں میں ہوتا ہے ۔ |
8. | Dorsiventrality | Noun پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنیت ۔ |
9. | Dorsiventrally | Adverb پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنی لحاظ سے ۔ |
10. | Dorsocentral | Noun ظُہَر مَرکَزی ۔ پُشت پر اور مَرکَز میں |
11. | Dorsolateral | Adjective پُشتی و جابنی ۔ ظہری و جابنی ۔ متعلق بہ پُشت و پہلو ۔ |
12. | Dorsolumber | Noun ظُہری بَدنی ۔ پُشت کا لَمبَر حِصّہ |
13. | Dorsoventral | Adjective ظَہری بطنی ۔ پُشتی شکمی ۔ جسم کے پچھلے حصّے سے اندر کی طرف پھیلی ہوئی چیز ۔ |
14. | Dorsoventrally | Adverb ظَہری بَطنی طور پر ۔ ظَہری بَطنی لحاظ سے ۔ |
15. | Dorsum | Noun ظَہر ۔ پُشت ۔ عقب ۔ عضو بدن کی پچھلی یا اُوپر کی سطح ۔ |
dors found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.