English to Urdu Translation

ion found in 13 words.
1.IonNoun
آنون ۔ ایون ۔ روان ۔ برق پارہ ۔
Noun
آئن ۔ بَرق پارَہ ۔ ایک بَرق جوہَر یا جواہَر کا گَروہ ۔ ایک چارج شُدَہ ایٹَم
2.Ion exchangeNoun
روانی مُبادلہ ۔ روانی تبادُل ۔ ایک کیمیائی عمل جِس میں روان کا ٹھوس اور مانع کے مابین مُبادلہ ہوتا ہے ۔
3.Ion exchangerروانی مُبادلہ کار ۔
4.Ionianadj.
یونانی۔ یونان کا
5.IonianAdjective
آیونی ۔ آیونیا سے مُتَعلِّق ۔ یونانی ۔ یُونانی نسل کی ایک شاخ سے مُتَعلِّق ۔
6.Ionicadj.
یونانی۔ یونان کا
7.IonicAdjective
یونانی ۔ آیونیوں سے با آیونیا کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔
8.IonizationNoun
روان سازی ۔ روانیّت ۔
Noun
رَوانیت ۔ آئنز کا بَننا ۔ عِلاج کی ایک قِسَم جِس میں مُختَلِف اشیا مَثلاً آئیوڈین ، کَلورین وَغَیرَہ بَرقی کَرَنٹ کے ذَریعے داخَل کیے جاتے ہَیں
9.Ionization chamberNoun
روان ساز خانہ ۔ اُطاق موصلیت ۔ گیس سے پُر نلی جِس میں دو برقیرے ہوتے ہیں ۔
10.IonizeVerb
رواننا ۔ روان کی صُورت میں الگ کرنا ۔ روان پیدا کرنا ۔
11.IonizerNoun
روان ساز ۔ گیس میں روان پیدا کرنے کا آلہ ۔
12.IononeNoun
بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔
13.IonosphereNoun
روانی کُرہ ۔ کُرہ روانیہ ۔ فضا کا روان دار عِلاقہ جو فِضا میں زمین کی سطح سے پچاس میل کے فاصلے سے شُروع ہو کر اُوپر دو سو میل تک پھیلا ہوا ہے ۔
ion found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.