English to Urdu Translation
ion found in 13 words. | ||
1. | Ion | Noun آنون ۔ ایون ۔ روان ۔ برق پارہ ۔ Noun آئن ۔ بَرق پارَہ ۔ ایک بَرق جوہَر یا جواہَر کا گَروہ ۔ ایک چارج شُدَہ ایٹَم |
2. | Ion exchange | Noun روانی مُبادلہ ۔ روانی تبادُل ۔ ایک کیمیائی عمل جِس میں روان کا ٹھوس اور مانع کے مابین مُبادلہ ہوتا ہے ۔ |
3. | Ion exchanger | روانی مُبادلہ کار ۔ |
4. | Ionian | adj. یونانی۔ یونان کا |
5. | Ionian | Adjective آیونی ۔ آیونیا سے مُتَعلِّق ۔ یونانی ۔ یُونانی نسل کی ایک شاخ سے مُتَعلِّق ۔ |
6. | Ionic | adj. یونانی۔ یونان کا |
7. | Ionic | Adjective یونانی ۔ آیونیوں سے با آیونیا کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |
8. | Ionization | Noun روان سازی ۔ روانیّت ۔ Noun رَوانیت ۔ آئنز کا بَننا ۔ عِلاج کی ایک قِسَم جِس میں مُختَلِف اشیا مَثلاً آئیوڈین ، کَلورین وَغَیرَہ بَرقی کَرَنٹ کے ذَریعے داخَل کیے جاتے ہَیں |
9. | Ionization chamber | Noun روان ساز خانہ ۔ اُطاق موصلیت ۔ گیس سے پُر نلی جِس میں دو برقیرے ہوتے ہیں ۔ |
10. | Ionize | Verb رواننا ۔ روان کی صُورت میں الگ کرنا ۔ روان پیدا کرنا ۔ |
11. | Ionizer | Noun روان ساز ۔ گیس میں روان پیدا کرنے کا آلہ ۔ |
12. | Ionone | Noun بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔ |
13. | Ionosphere | Noun روانی کُرہ ۔ کُرہ روانیہ ۔ فضا کا روان دار عِلاقہ جو فِضا میں زمین کی سطح سے پچاس میل کے فاصلے سے شُروع ہو کر اُوپر دو سو میل تک پھیلا ہوا ہے ۔ |
ion found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.