English to Urdu Translation

town found in 19 words.
1.Townn.
1. قصبہ۔ بلدہ۔ شہر۔ فصیل دار شہر یا قصبہ۔ نگری
2. باشندگان قصبہ۔ آبادی
3. دارالخلافہ۔ راج دھانی
Noun
قَصبہ ۔ بَلدہ ۔ بَستی جو گاوٴں سے بڑی ہو ۔ گڑھی ۔
2.Town carNoun
بڑی بس جِس کی اگلی نشِست شیشہ لگا کر مُسافروں کی نشِستوں سے الگ بنی ہوئی ہوتی ہے ۔
3.Town clerkNoun
مَحرّر قَصبہ ۔ میونسپل کمیٹی کا مُنشی جِس کی تحویل میں قَصبے سے مُتعلّق جُملہ اندراجات کا رجِسٹَر ہوتا ہے ۔
4.Town crierNoun
قصبے کا ڈھنڈورچی ۔ قصبے کا مُعلّن ۔ منّاد ۔
5.Town hallNoun
ٹاوٴن ہال ۔ قَصبے کا بڑا کمرہ جو میونسپل کمیٹی کے دفتر ، کاروباری مَرکَز اور عام جَلسہ گاہ کا کام دے ۔ دَربار ۔
6.Town houseNoun
قصبے میں بنا ہوا کسی کا گھر جو اس کی شہری رہائش گاہ کے علاوہ ہو ۔ مکان جہاں ایک ہی خاندان کے افراد رہتے ہوں ۔
7.Town meetingNoun
اہل قَصبہ کا عام اِجلاس ۔ کِسی سَرکاری کام کے لیے قَصبے کے افراد کا اِجتماع ۔
8.Towncrier ڈھنڈھورچی۔ منادی کرنے والا
9.Townhall دیوان عام۔ دربار۔ ٹاؤن ہال۔ میونسپلٹی کا دفتر
10.Townhouse دیوان عام۔ دربار۔ ٹاؤن ہال۔ میونسپلٹی کا دفتر
11.Townsn.
1. قصبہ۔ بلدہ۔ شہر۔ فصیل دار شہر یا قصبہ۔ نگری
2. باشندگان قصبہ۔ آبادی
3. دارالخلافہ۔ راج دھانی
Noun
قَصبہ ۔ بَلدہ ۔ بَستی جو گاوٴں سے بڑی ہو ۔ گڑھی ۔
12.Towns peopleNoun
اہالیان قصبہ ۔ قصبے کے باشِندے ۔ بمُقابلہ اہلِ دیہات ۔
13.Towns womanNoun
قصبے میں رہنے والی عورت ۔
14.TownsfolkNoun
قصبے کے رہنے والے ۔ قصبے کے لوگ ۔
15.TownshipNoun
چھوٹا قصبہ ۔ چھوٹی بستی ۔
16.Townsmann.
شہری۔ قصباتی
Noun
قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔
17.Townsmenn.
شہری۔ قصباتی
Noun
قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔
18.Towntalkn.
افواہ۔ چرچا۔ اوائی
19.TownwearNoun
لباس جو عام طور پر بلحاظ رنگ اور اندازِ قدامت پسندانہ ہو اور شہری علاقے میں بھی پہنا جاسکے ۔
town found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.