English to Urdu Translation
town found in 19 words. | ||
1. | Town | n. 1. قصبہ۔ بلدہ۔ شہر۔ فصیل دار شہر یا قصبہ۔ نگری 2. باشندگان قصبہ۔ آبادی 3. دارالخلافہ۔ راج دھانی Noun قَصبہ ۔ بَلدہ ۔ بَستی جو گاوٴں سے بڑی ہو ۔ گڑھی ۔ |
2. | Town car | Noun بڑی بس جِس کی اگلی نشِست شیشہ لگا کر مُسافروں کی نشِستوں سے الگ بنی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
3. | Town clerk | Noun مَحرّر قَصبہ ۔ میونسپل کمیٹی کا مُنشی جِس کی تحویل میں قَصبے سے مُتعلّق جُملہ اندراجات کا رجِسٹَر ہوتا ہے ۔ |
4. | Town crier | Noun قصبے کا ڈھنڈورچی ۔ قصبے کا مُعلّن ۔ منّاد ۔ |
5. | Town hall | Noun ٹاوٴن ہال ۔ قَصبے کا بڑا کمرہ جو میونسپل کمیٹی کے دفتر ، کاروباری مَرکَز اور عام جَلسہ گاہ کا کام دے ۔ دَربار ۔ |
6. | Town house | Noun قصبے میں بنا ہوا کسی کا گھر جو اس کی شہری رہائش گاہ کے علاوہ ہو ۔ مکان جہاں ایک ہی خاندان کے افراد رہتے ہوں ۔ |
7. | Town meeting | Noun اہل قَصبہ کا عام اِجلاس ۔ کِسی سَرکاری کام کے لیے قَصبے کے افراد کا اِجتماع ۔ |
8. | Towncrier | ڈھنڈھورچی۔ منادی کرنے والا |
9. | Townhall | دیوان عام۔ دربار۔ ٹاؤن ہال۔ میونسپلٹی کا دفتر |
10. | Townhouse | دیوان عام۔ دربار۔ ٹاؤن ہال۔ میونسپلٹی کا دفتر |
11. | Towns | n. 1. قصبہ۔ بلدہ۔ شہر۔ فصیل دار شہر یا قصبہ۔ نگری 2. باشندگان قصبہ۔ آبادی 3. دارالخلافہ۔ راج دھانی Noun قَصبہ ۔ بَلدہ ۔ بَستی جو گاوٴں سے بڑی ہو ۔ گڑھی ۔ |
12. | Towns people | Noun اہالیان قصبہ ۔ قصبے کے باشِندے ۔ بمُقابلہ اہلِ دیہات ۔ |
13. | Towns woman | Noun قصبے میں رہنے والی عورت ۔ |
14. | Townsfolk | Noun قصبے کے رہنے والے ۔ قصبے کے لوگ ۔ |
15. | Township | Noun چھوٹا قصبہ ۔ چھوٹی بستی ۔ |
16. | Townsman | n. شہری۔ قصباتی Noun قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔ |
17. | Townsmen | n. شہری۔ قصباتی Noun قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔ |
18. | Towntalk | n. افواہ۔ چرچا۔ اوائی |
19. | Townwear | Noun لباس جو عام طور پر بلحاظ رنگ اور اندازِ قدامت پسندانہ ہو اور شہری علاقے میں بھی پہنا جاسکے ۔ |
town found in 19 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.